• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > بیتیا میں شراب لدی ٹریکٹر ٹرالی ضبط، ڈرائیور گرفتار
Crime

بیتیا میں شراب لدی ٹریکٹر ٹرالی ضبط، ڈرائیور گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: November 15, 2025 6:35 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بیتیا میں شراب لدی ٹریکٹر ٹرالی ضبط، ڈرائیور گرفتاربیتیا، 14 نومبر (ہ س)۔ بیتیا پولیس ضلع واقع نوتن پولیس نے جمعرات کی دیر رات دیارہ علاقے لائی جارہی ایک ٹریک ٹرالی میں پوال کے نیچے چھپاکر کثیر مقدار میں رکھی گئی شراب کی کھیپ پانڈے ٹولہ سے ضبط کر لی ہے۔ ٹریکٹر ڈرائیور جھکڑا پنچایت کے وارڈ نمبر دو کا رہائشی شیو شنکر چودھری کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر یہ چھاپہ ماری کی کارروائی کی گئی ہے جہاں ٹریکٹر ٹرالی میں چھپا کر رکھے گئے 8 پی ایم اسپیشل کے 84.420 لیٹر، رائل اسٹیگ کے 9 لیٹر اور یو پی میں بنی بنٹی ببلی کی 27 لیٹر شراب ضبط کی گئی۔ تھانہ انچارج پرمود کمار پاسوان نے جمعہ کے روز بتایا کہ ڈرائیور نے شراب کو ٹریکٹر ٹرالی میں بھوسے کے نیچے چھپا دیا تھا۔ معائنہ کے دوران شراب کی کل مقدار 120.420 لیٹر پائی گئی۔ڈرائیور شیوشنکر چودھری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ٹریکٹر جھکڑا گاؤں کے اجیت دوبے کا بتایا جاتا ہے۔ یہ گاڑی غیر رجسٹرڈ ہے۔ تھانہ انچارج نے بتایا کہ گرفتار ڈرائیور سے پوچھ گچھ کے دوران ٹریکٹر مالک کا نام سامنے آیا۔ پولیس نے ڈرائیور سے پوچھ گچھ کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے اور مزید کارروائی جاری ہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan

You Might Also Like

منی پور میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد | BulletsIn
خاتون سے 5.5 لاکھ روپے کی آن لائن ٹھگی۔
معمولی جھگڑے میں چلی گولیاں، دو ہلاک، دو کی حالت تشویشناک
معاشقے میں لڑکا اور لڑکی نے زہر کھا کر کی خودکشی
کریم گنج میں ایک کار ورکشاپ جل کر راکھ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پربھاس کی ‘اسپرٹ’ نومبر کے آخری ہفتے میں ریلیز ہونے والی ہے۔
Next Article کینیڈا کے ساتھ ایف ٹی اے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے امکانات زیر غور: گوئل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?