• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > بھوپال میں تعینات ایس اے ایف جوان کی لاش ملی، پولیس نے فرار ہورہے بھائی اور والد کو کیا گرفتار
Crime

بھوپال میں تعینات ایس اے ایف جوان کی لاش ملی، پولیس نے فرار ہورہے بھائی اور والد کو کیا گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: November 23, 2023 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

گوالیار، 23 نومبر (ہ س)۔

گوالیار شہر میں اسپیشل آرمڈ فورس میں تعینات ایک سپاہی کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہ جوان بھوپال میں تعینات تھا اور جمعرات کو اس کی لاش گوالیار میں ایس ایس ایف بٹالین کے پیچھے پڑی ہوئی ملی۔ پولیس نے موقع سے فرار ہورہے مقتول کے بھائی اور والد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ دونوں قتل کے بعد لاش پھینک کر فرار ہو رہے تھے۔ فی الحال پولیس نے معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے۔

معلومات کے مطابق، اسپیشل آرمڈ فورس بھوپال میں تعینات سپاہی انوراگ راجاوت کی لاش جمعرات کی صبح گوالیار ایس اے ایف بٹالین کے پیچھے ملی۔ پولیس نے مقتول کے والد اور بھائی کو موٹر سائیکل پر بھاگتے ہوئے موقع سے پکڑ لیا۔ پولیس کو شبہ ہے کہ یہ دونوں لاش کو ایس اے ایف بٹالین کے پیچھے پھینک کر بھاگ رہے تھے۔ بتایا جا رہا ہے کہ متوفی کی ایک روز قبل اپنے والد اور بھائی سے لڑائی ہوئی تھی۔ لڑائی میں موت کے بعد لاش کو ٹھکانے لگانے کا منصوبہ تھا۔ متوفی پولیس اہلکار انوراگ ایس اے ایف بھوپال میں تعینات تھے۔ والد بھی ایس اے فی بٹالین گوالیار میں تعینات ہیں۔ پولیس جائے وقوعہ کا معائنہ کرنے کے لیے مقتول کے والد اور بھائی کے ہمراہ اس کے گھر پہنچ گئی۔ قتل کی وجہ تاحال واضح نہیں ہوسکی ہے۔ قتل کی اصل وجہ پولیس تفتیش کے دوران سامنے آئے گی۔

ہندوستھان سماچار/

/عطاءاللہ

You Might Also Like

والد اور بھائیوں نے لڑکی کے ساتھ تعلقات کے شبہ میں نابالغ لڑکے کو مار مار کر کیا قتل | BulletsIn
نوادہ میں ریلوے ٹریک کے قریب بدبودار لاش ملنے سے خوف و ہراس | BulletsIn
آر پی ایف نے اسمگلر کو چرس کے ساتھ گرفتار کیا
بی ایس ایف نے ہندوستانی کو ممنوعہ کھانسی کے شربت کے ساتھ کیا گرفتار
گملہ میں ڈائن -بساہی کے شبہ میں بیٹے نے والدین کو قتل کرکے مٹن پارٹی کا انعقاد کیا، گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیراعظم نے ووشو چیمپئنز کو مبارکباد دی۔
Next Article سی این جی کی قیمت میں اضافہ، کرایہ میں اضافے کا خدشہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?