• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > گملہ میں ڈائن -بساہی کے شبہ میں بیٹے نے والدین کو قتل کرکے مٹن پارٹی کا انعقاد کیا، گرفتار
Crime

گملہ میں ڈائن -بساہی کے شبہ میں بیٹے نے والدین کو قتل کرکے مٹن پارٹی کا انعقاد کیا، گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: November 3, 2023 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

گملہ، 3 نومبر ( ہ س)۔ ضلع کے کروم گڑھ تھانے نے آٹھ سال سے مفرور ملزم بدھو عرف بدھواعرف ہورو (55) کو گرفتار کیا ہے۔ کروم گڑھ تھانہ علاقہ کے برٹولی کے رہنے والے بدھو نے ڈائن بساہی کے شبہ میں گاوں والوں کی مدد سے اپنے ہی والدین کا قتل کر دیا تھا۔ اس کے بعد اس نے دونوں نعشوں کو گھر میں جلا دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔

جمعہ کو صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے پولیس نے کہا کہ گملہ ایس پی کی ہدایت پر زیر التوا کیس میں وارنٹ گرفتاری کے لیے مہم چلائی جا رہی ہے۔ ادھر برٹولی میں چھاپے کے دوران آٹھ سال سے مفرور ملزم بدھو عرف بدھوا ہورو کو گرفتار کر لیا گیا۔

ملزم نے پوچھ گچھ کے دوران پولیس کو بتایا کہ سال 2015 میں اس کی سوتیلے بھائی سے زمینی دشمنی اور اس کے والد نارائن ہورو اور والدہ جانی ہورو پرڈائن بساہی ہونے کے شبہ کی بنا پر اس نے گاو¿ں کے دیگر لوگوں کے ساتھ مل کر گھر میں گھس کر اپنے والدین کو لاٹھی ڈنڈوں سے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا۔ قتل کے بعد دونوں کی لاشوں کو گھر سمیت آگ لگا دی گئی۔ اس سے پہلے گھر میں رکھی رقم اور بکرا اور دیگر اشیا وہاں سے ہٹا دی گئیں۔

واقعہ کے دن ملزم نے گاو¿ں والوں کے ساتھ مل کر مٹن پارٹی کا اہتمام کیا تھا۔ اس کے بعد وہ وہاں سے بھاگ کر ہماچل چلا گیا۔ وہ تقریباً ڈیڑھ سال سے رانچی کے لاپنگ میں اس واقعے میں ملوث ایک ساتھی کے گھر چھپا ہوا تھا۔ وہ دو ہفتے قبل اپنے گملہ گھر پہنچا، جہاں سے پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

کرشنا نگر علاقہ میں نوجوان کا گلا کاٹ کر قتل | BulletsIn
دہلی کا نادرشاہ قتل معاملہ: متھرا میں انکاؤنٹر کے بعد لارنس گینگ کاشوٹر گرفتار | BulletsIn
بگھا میں دوہرا قتل ، قتل کر کے ماں ۔ بیٹی کے لاش کو جلایا، خون سے لت پت پورا کمرہ
تین ماہ کے بچے کے اغوا اور قتل کے معاملے میں خواجہ سرا کو سزائے موت
بھارتی ایئرٹیل پیمنٹ بینک لوٹ معاملے میں ایس آئی ٹی تشکیل | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عرفی جاوید کو پولیس نے بولڈ کپڑوں کی وجہ سے کیاگرفتار ؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Next Article اب سفر کے لیے آگیا ٹریول کریڈٹ کارڈ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?