• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > پورنیہ میں 151 لیٹر غیر ملکی شراب کے ساتھ ایک اسمگلر گرفتار
Crime

پورنیہ میں 151 لیٹر غیر ملکی شراب کے ساتھ ایک اسمگلر گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: December 25, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پورنیہ، 25 دسمبر(ہ س)۔

بہار کے پورنیہ میں شراب اسمگلر کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ کے کے نگر تھانہ ع لاقہ کے کاجھا کوٹھی سے ہوتے ہوئے چمپا نگر کی طرف آرہی کار کو رکوا ک ر پولیس نے جانچ کی تو کار میں رکھے 151لیٹر غیر ملکی شراب کو ضبط کیا گیا۔ وہیں اس معاملے میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پکڑے گئے شخص کا نام متھلیش کمار مہتا ہے جو کے نگر تھانہ علاقہ کے گوکلپور کا رہنے والا ہے۔پولیس نئے سال کو لیکر پولیس لگاتار گاڑی جانچ کررہی ہے۔ فی الحال پکڑے گئے اسمگلر سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

ان دنوں پولس خاص طور پر بنگال، نیپال اور جھارکھنڈ کی سرحدوں سے آنے والی غیر ملکی شراب پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ مسلسل گاڑیوں کی چیکنگ کے ساتھ ساتھ پولیس خفیہ اطلاع ملنے پر پوری طرح الرٹ رہتی ہے۔ اس سلسلے میں جب پولیس نے کے کے نگر تھانہ علاقہ کے کازہ کوٹھی سے چمپا نگر جانے والی کار کو روک کر گاڑی کی جانچ کی تو کار میں رکھی 151 لیٹر غیر ملکی شراب کا انکشاف ہوا۔

وہیں اس معاملے میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار شخص کا نام متھیلیش کمار مہتا ہے جو کے نگر تھانہ علاقہ کے گوکل پور کا رہنے والا ہے۔ پولیس نئے سال کو لیکر گاڑیوں کی مسلسل چیکنگ کر رہی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پکڑا گیا اسمگلر گزشتہ کئی ماہ سے غیر ملکی شراب اسمگلنگ کر رہا تھا۔ جس کی خفیہ اطلاع پولیس کو ملی اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے یہ کارنامہ انجام دیا۔ وہ نئے سال کے لیے غیر ملکی شراب کو ذخیرہ کرنے اور اسے زیادہ قیمتوں پر فروخت کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/عطاءاللہ

You Might Also Like

بجنور: بڑھا پور فائرنگ واقعہ میں تھانہ صدر سمیت تین پولیس اہلکار معطل
تین گوداموں سے 20 لاکھ روپے مالیت کا غیر قانونی دھماکہ خیز مواد ضبط
مدھے پورہ ایکسائز پولیس نے کثیر مقدا ر میں کولڈ کف سیرپ کےساتھ ڈ رائیور کو کیا گرفتار
صرافہ تاجر کو گولی مار کر 17 لاکھ روپے کے زیورات اور نقدی لوٹے، تین ملزمان گرفتار | BulletsIn
کمسن بیٹی سے زیادتی کرنے والا باپ گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فلم 'فائٹر' کا پوسٹر ریلیز، 25 جنوری کو ریلیز ہو گی۔
Next Article پوتین یوکرین کے ساتھ معاہدہ اور جنگ بندی کرنا چاہتے ہیں: رپورٹ میں دعویٰ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?