• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > پنچایت انتخابی تشدد کیس میں نوجوان گرفتار
Crime

پنچایت انتخابی تشدد کیس میں نوجوان گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: December 27, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

کولکاتہ، 27 دسمبر (ہ س)۔

پنچایت انتخابات کے دوران جنوبی 24 پرگنہ ضلع کے بھانگڑ تھانے کی پولیس پر گولی چلانے کے الزام میں کاشی پور علاقے سے ایک نوجوان کو بندوق کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار نوجوان کا نام ربیع الشیخ ہے۔ پولیس نے بدھ کے روز نوجوان کو کاشی پور تھانے کے پاناپوکور گاو¿ں سے گرفتار کیا تو اس کے پاس سے ایک بندوق اور دو راو¿نڈ کارتوس برآمد ہوئے۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ جولائی میں بھان گڑھ میں حالات پرتشدد ہو گئے تھے اور کئی لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔ جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس تشدد میں ملوث ہونے کے الزام میں پہلے ہی متعدد افراد کو گرفتار کر چکی ہے۔ علاقے میں کئی روز تک دفعہ 144 نافذ رہی۔ جس کی وجہ سے علاقے کے آئی ایس ایف ایم ایل اے نوشاد صدیقی اندرداخل نہیں ہو سکے تھے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ربیع الشیخ کا نام گزشتہ پنچایتی انتخابات کے لیے نامزدگی کے دوران ہوئے تشدد میں ملوث ہے۔ اس نے مبینہ طور پر پولیس پر فائرنگ کی تھی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

نابالغ نے نوجوان کو چاقو مار کر قتل کر دیا | BulletsIn
ایک پرائیویٹ فنانس کمپنی کے ملازم کو گولی مار کر ریکوری کی رقم لوٹ لی ، ملزم انکاونٹر کے بعد گرفتار | BulletsIn
سڑک کی تعمیر کے ٹھیکیدار قتل کیس کے دو ملزمان پولیس تصادم میں گرفتار | BulletsIn
ڈوڈہ میں 529 پولنگ اسٹیشنوں کے لئے پولنگ عملے کو سخت حفاظتی انتظامات کے ساتھ روانہ کیا گیا ۔
بالو تاجر کے ٹھکانوں پرای ڈی کا چھاپہ، 250 کروڑ ٹیکس چوری کا الزام

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article 'اینیمل' کے بعد ترپتی ڈمری 'عاشقی-3' میں کارتک آرین کے ساتھ نظر آئیں گی۔
Next Article صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں چمک ، چاندی کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?