• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > جبل پور میں نہیں رک رہی چاقوبازی، اب حملہ آوروں نے بی جے پی کارکن کو چاقو سے گودا
Crime

جبل پور میں نہیں رک رہی چاقوبازی، اب حملہ آوروں نے بی جے پی کارکن کو چاقو سے گودا

CliQ INDIA
Last updated: December 28, 2023 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جبل پور میں نہیں رک رہی چاقوبازی، اب حملہ آوروں نے بی جے پی کارکن کو چاقو سے گودا

جبل پور، 28 دسمبر (ہ س)۔ جبل پور میں گزشتہ کچھ دنوں سے چاقو بازی کی واردات مسلسل ہو رہی ہیں۔ پولیس کی سستی کے باعث شہر میں جرائم پیشہ عناصر کے حوصلے بلند ہیں۔ ہر روز کسی نہ کسی تھانہ علاقے میں چاقو بازی کی واردات ہونا عام بات ہوگئی ہے۔ بائک پر سوار نصف درجن نامعلوم حملہ آوروں نے بھارتیہ جنتا یوا مورچہ کے ایک کارکن پر سول لائنز تھانے کے تحت ویٹرنری کالج کے مین گیٹ کے سامنے چاقو سے حملہ کیا۔ شدید زخمی نوجوان کو نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

حملے کی خبر پھیلتے ہی لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہونے لگی اور ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر اسے کنٹرول کیا۔ پولیس کے مطابق دیول مشرا نامی بھارتیہ جنتا یوا مورچہ کا کارکن، جو ایک ایگزیکٹیو ممبر ہے، گھر سے کہیں جا رہا تھا، ویٹرنری کالج کے قریب دو بائک پر آئے چھ حملہ آوروں نے انہیں روکا۔ جیسے ہی وہ گاڑی سے نیچے اترے، حملہ آوروں نے ان پر چاقووں سے پے در پے حملہ کردیا، جس سے وہ گر گئے۔ حملہ آور حملے کے بعد فرار ہو گئے۔

راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی، اس کے بعد سول لائنز اور اومتی تھانے کی فورس موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا۔ پولیس کے مطابق زخمی ابھی بیان دینے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، اس لیے حملہ آوروں کی شناخت نہیں ہوسکی اور نہ ہی وجہ معلوم ہوسکی ہے۔ پولیس آس پاس کے سی سی ٹی وی کی بنیاد پر ملزمان کی تلاش کر رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

جعلی نوٹ ضبطی کیس میں دو ملزمان کو پانچ سال قید
15 کروڑ روپے سے زیادہ کے سائبر فراڈ میں ملوث بین ریاستی گینگ کے چار ارکان گرفتار | BulletsIn
بند فلیٹ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد
دربھنگہ میں مختلف مقامات پر بدمعاشوں نے گن پوائنٹ پر کی لاکھوں کی لوٹ
معمولی کہاسنی کے بعد برہم شوہر نے بیوی کا گلا ریتا، کردار پر شک کرتا تھا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی پری ویڈنگ فنکشن شروع، شادی 3 تاریخ کو ہوگی
Next Article ہوائی جہاز اور ہوا بازی کی صنعت سے وابستہ شخصیات 10 جنوری کو گجرات میں جمع ہوں گے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?