• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > مائیکروسافٹ ہندوستان میں 17.5 ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے پرجوش : ستیہ نڈیلا
Business

مائیکروسافٹ ہندوستان میں 17.5 ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے پرجوش : ستیہ نڈیلا

CliQ INDIA
Last updated: December 12, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بنگلورو، 11 دسمبر (ہ س):۔

امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) ستیہ نڈیلا نے جمعرات کو کہا کہ کمپنی بنیادی ڈھانچے کی سرمایہ کاری کے ساتھ ہندوستان کے مصنوعی ذہانت (اے آئی) ماحولیاتی نظام کے ساتھ اپنی وابستگی کو مزید مضبوط کر رہی ہے۔

یہاں مائیکروسافٹ کے ایک پروگرام میں، ستیہ نڈیلا نے کہا، ہم یہاں بہترین انفراسٹرکچر لانے کے لیے ہندوستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ یہ سرمایہ کاری 17.5 ارب امریکی ڈالر کی نمائندگی کرتی ہے۔ نڈیلا نے اسے ایشیا میں مائیکروسافٹ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ مائیکروسافٹ کلاو¿ڈ سیکٹر میں اپنی موجودگی کو مضبوط بنا رہا ہے اوراے آئی سے چلنے والے مستقبل کے لیے لاکھوں ہندوستانیوں کو ہنر مند بنانے پر توجہ مرکوز کر رہا ہے۔ مائیکرو سافٹ کے چیئرمین نے اپنے خطاب میں ملک بھر میں کمپنی کے کلاو¿ڈ نیٹ ورک کی تیزی سے توسیع پر زور دیا۔

انہوں نے کہا، ہمارے پاس دنیا بھر میں 70 سے زیادہ ڈیٹا سینٹر ریجنز ہیں۔ نڈیلا نے کہا کہ ہندوستان میں ہماری موجودگی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ اب ہمارے پاس سینٹرل انڈیا، ویسٹرن انڈیا، اور سدرن انڈیا میں نیٹ ورکس ہیں، اور ہم نےجیو کے ساتھ بھی شراکت کی ہے۔ مائیکروسافٹ کے سربراہ نے مزید کہا کہ وہ بہت خوش ہیں کہ 2026 میں، ہمارے پاس جنوبی وسطی ہندوستان میں ایک نیا ڈیجیٹل سینٹر ہوگا۔ سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ مکمل طور پر ماحول دوست ہے۔ انہوں نے اے آئی کے بڑھتے ہوئے استعمال کے اس دور میں ڈیجیٹل خودمختاری اور سائبرسیکیوریٹی کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

اسٹاک مارکیٹ اتار چڑھاؤ کے درمیان معمولی اضافے کے ساتھ بند ہونے میں کامیاب
ٹرمپ کے ٹیرف کے اعلان کے بعد حکومت ایکشن موڈ میں، جائزہ کے لئے کنٹرول روم، سینئر افسران کی تعیناتی | BulletsIn
اگست میں ایف پی آئیز نے کی زبردست فروخت ، ایک مہینے میں 34,993 کروڑ روپے نکالے
عالمی دباو کے باوجود ریکوری موڈ میں گھریلو شیئر بازار، سینسیکس اورنفٹی میں اضافہ
نئے ٹیکس نظام کو پرکشش بنانے کا بجٹ میں اعلان، ٹیکس دہندگان کو 17500 روپے تک کا فائدہ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ریمو ڈی سوزا کا ایک نئی فلم کے ساتھ واپسی کا اعلان
Next Article ٹرمپ آئندہ سال غزہ میں امن کونسل کا اعلان کریں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?