• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > حکومت نے خوردنی تیل کے ڈیٹا کی تعمیل کو فروغ دینے کے لیے 2011 کے حکم میں ترمیم کی
Business

حکومت نے خوردنی تیل کے ڈیٹا کی تعمیل کو فروغ دینے کے لیے 2011 کے حکم میں ترمیم کی

CliQ INDIA
Last updated: August 8, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی 07 اگست (ہ س)۔ مرکزی حکومت نے خوردنی تیل کے ڈیٹا کی تعمیل کو فروغ دینے کے لیے ویجیٹیبل آئل پروڈکٹ، پروڈکشن اینڈ اویلیبلٹی (ریگولیشن) آرڈر 2011 میں ترامیم کی اطلاع دی ہے۔ اس سے خوردہ قیمتوں کو مستحکم کرنے اور ملک بھر میں خوردنی تیل کی دستیابی کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

امور صارفین ، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ محکمہ خوراک اور عوامی تقسیم (ڈی ایف پی ڈی) نے سبزیوں کے تیل کی مصنوعات، پیداوار اور دستیابی (ضابطہ) حکم نامہ، 2011 (وی او پی پی اے ریگولیشن آرڈر، 2011) میں ترامیم کی اطلاع دی ہے۔ یہ حکم اصل میں ضروری اشیا سے متعلق قانون، 1955 کے تحت جاری کیا گیا تھا۔ یہ حکم فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز ایکٹ، 2006 کے ذریعہ پہلے کے ضوابط کو منسوخ کرنے کے بعد وضع کیا گیا تھا۔

ترمیم کا مقصد 2014 میں دو بڑے ڈائریکٹوریٹ کے انضمام کے نتیجے میں ہونے والی ادارہ جاتی تبدیلیوں کے ساتھ ترتیب کو ہم آہنگ کرنا ہے اور اعداد و شمار کے جمع کرنے کے ایکٹ 2008 کے تحت دفعات کو شامل کرکے خوردنی تیل کے شعبے میں ڈیٹا جمع کرنے کے طریقہ کار کو بڑھانا ہے۔ یہ ترمیم پیداورا اور ذخیرے کی جامع نگرانی ، خوردنی تیلوں کی مسلسل دستیابی کو یقینی بنانا اور حکومت کے قومی غذائی تحفظ کے مقاصد کی حمایت کرنے میں اہل بناتی ہے۔

وزارت نے کہا کہ وی او پی پی پی اے پورٹل https://www.edibleoilindia.in کو مزید آسان انٹرفیس کے ساتھ اپ گریڈ کیا گیا ہے تاکہ صارفین کے تجربے کو بہتر بنایا جا سکے اور بروقت تعمیل کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔ اس سے اسٹریٹجک پالیسی کی منصوبہ بندی ، سپلائی چین کے چیلنجوں کے لیے بروقت حکومتی ردعمل میں مدد ملے گی اور قومی غذائی تحفظ کے اہداف کو آگے بڑھایا جا سکے گا۔

وزارت نے ایک حکم میں کہا کہ تمام خوردنی تیل کے پروسیسرز، مینوفیکچررز، ری پیکرز اور متعلقہ اداروں سے تاکید کی جاتی ہے کہ وہ تازہ ترین ضوابط کی تعمیل کریں اور https://www.edibleoilindia.in پر سرکاری پورٹل کے ذریعے اپنے پیداواری ریٹرن آن لائن جمع کریں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

کول انڈیا نے کونکن ریلوے کارپوریشن لمیٹڈ کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے
شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار میں تیزی کا رجحان، سینسیکس اور نفٹی  کا مضبوطی کے ساتھ کاروبار کا آغاز | BulletsIn
ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر مسلسل تیسرے ہفتے کم ہو کر 644.39 بلین ڈالر رہ گئے۔ | BulletsIn
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 86 ڈالر فی بیرل کے قریب
یونیفائیڈ پنشن اسکیم کا انتخاب کرنے کی آخری تاریخ 30 نومبر ہے: وزارت خزانہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ممبئی میں نیو روشن ٹاکیز کو منہدم کر کے بیچنے والا اقبال مرچی کا قریبی عبدالقادر گرفتار
Next Article غزہ جنگ میں توسیع کے خلاف اسرائیلی فوجی سربراہ نے آواز بلند کی،نیتن یاہو پر دباؤ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?