• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > مرکزی حکومت جون کے آخر تک نیلامی کے چوتھے دور میں 20 اہم معدنی بلاک فروخت کرے گی
Business

مرکزی حکومت جون کے آخر تک نیلامی کے چوتھے دور میں 20 اہم معدنی بلاک فروخت کرے گی

CliQ INDIA
Last updated: April 30, 2024 3:29 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، مرکزی حکومت جون کے آخر تک نیلامی کے چوتھے دور میں تقریباً 20 اہم معدنی بلاک فروخت کرے گی۔ پہلے مرحلے میں فروخت کے لئے رکھے گئے اہم معدنی بلاکس کی نیلامی کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ اس کے نتائج کا اعلان ایک ماہ میں کر دیا جائے گا۔

کان کنی محکمہ کے سکریٹری وی ایل کانتھا راؤ نے پیر کو نئی دہلی میں انڈیا ہیبی ٹیٹ سینٹر میں کان کنی سے متعلق ایک اجلاس ‘کریٹیکل منرل سمٹ’ کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ ہم نے اہم معدنیات کے 38 بلاکوں کو نیلامی کے لیے مقرر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم جون کے آخر میں نیلامی کا چوتھا دور کرنے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً 20 اہم معدنی بلاک جون کے آخر تک نیلام کئے جائیں گے۔

مرکزی حکومت نے کمزور ردعمل کی وجہ سے پہلے مرحلے میں فروخت کے لیے رکھے گئے اہم معدنیات کے 20 بلاکوں میں سے 13 کی نیلامی منسوخ کر دی ہے۔ پیش کردہ 20 بلاکوں میں سے 18 بلاکون کے لٗے 56 فزیکل بولیاں اور 56 آن لائن بولیاں موصول ہوئیں۔ منسوخ کیے گئے 11 بلاکس میں سے 7 کانوں کو تیسرے راؤنڈ کے تحت نیلامی کے لئے نوٹیفائی کر دیا گیا ہے جبکہ 6 بلاکون کی نیلامی کا دوسرا مرحلہ پروگرام کے مطابق مکمل ہو چکا ہے۔

 

You Might Also Like

خام تیل میں اچھال کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم | BulletsIn
شروعاتی کاروبار میں اچھلا شیئر بازار، نفٹی 20 ہزار سے تجاوز
صرافہ مارکیٹ میں زبردست اضافہ، سونا ایک ہزار روپے، چاندی کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ
ہفتہ وار جائزہ: ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے میں گراوٹ، چاندی 10 ہزار روپے سستی ہو گئی۔ | BulletsIn
گھریلو شیئر مارکیٹ پر فروخت کا دباو، سینسیکس-نفٹی گرا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کے کے آر کے ورون چکرورتی نے ڈی سی کے خلاف فتح کے بعد کھلاڑیوں کی حکمرانی کے خدشات کو دور کیا۔
Next Article اسرائیل وزیرنے مصری تجویز کوذلت آمیز اور اسرائیل کےلئے خطرناک قرار دیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?