• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > شیئر بازار نے مسلسل دوسرے دن کمزوری کے ساتھ شروعات کی، سینسیکس اور نفٹی میں ریکوری کے اشارے | BulletsIn
Business

شیئر بازار نے مسلسل دوسرے دن کمزوری کے ساتھ شروعات کی، سینسیکس اور نفٹی میں ریکوری کے اشارے | BulletsIn

CliQ INDIA
Last updated: July 25, 2024 4:46 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

گھریلو شیئر بازار نے آج مسلسل دوسرے دن کمزوری کے ساتھ کاروبار کی شروعات کی ہے۔ سینسیکس اور نفٹی دونوں انڈیکس میں 0.75 فیصد سے زیادہ کی گراوٹ دیکھی گئی، تاہم کچھ دیر بعد خریداروں کی حمایت ملنے پر بازار نے کچھ حد تک ریکوری کی۔ فروخت کے دباو کی وجہ سے دونوں انڈیکس سرخ نشان میں رہے۔

BulletsIn

  • سینسیکس اور نفٹی دونوں انڈیکس 0.75 فیصد سے زیادہ کی گراوٹ کے ساتھ کھلے۔
  • کاروبار شروع ہونے کے بعد شیئر بازار نے نچلی سطح سے ریکوری کی۔
  • فروخت کا دباو زیادہ ہونے کی وجہ سے دونوں انڈیکس سرخ نشان میں برقرار رہے۔
  • کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد سینسیکس 0.53 فیصد اور نفٹی 0.47 فیصد کی کمزوری کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔
  • بڑے شیئروں میں ٹاٹا موٹرز، ایس بی آئی لائف انشورنس، لارسن اینڈ ٹوبرو، او این جی سی اور ایچ سی ایل ٹیکنالوجی میں 3.21 فیصد سے لیکر 0.50 فیصد کا اضافہ ہوا۔
  • ایکسس بینک، آئی سی آئی سی آئی بینک، ہنڈالکو انڈسٹریز، شری رام فائنانس اور ٹائٹن کمپنی کے شیئر 5.94 فیصد سے لیکر 1.91 فیصد تک گراوٹ کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔
  • 2,216 شیئروں میں ایکٹیو ٹریڈنگ ہورہی تھی، جن میں سے 891 سبز نشان میں اور 1,325 سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔
  • سینسیکس کے 30 میں سے 9 شیئر سبز نشان میں اور 21 شیئر سرخ نشان میں تھے۔
  • نفٹی کے 50 میں سے 14 شیئر سبز نشان میں اور 36 شیئر سرخ نشان میں تھے۔
  • بی ایس ای کا سینسیکس 606.77 پوائنٹس گر کر 79,542.11 پوائنٹس پر کھلا اور خریداروں کی حمایت سے 425.81 پوائنٹس کی کمزوری کے ساتھ 79,723.07 پوائنٹس پر پہنچا۔
  • این ایس ای کا نفٹی 182.55 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 24,230.95 پوائنٹس پر کھلا اور 114.10 پوائنٹس کی کمزوری کے ساتھ 24,299.40 پوائنٹس پر پہنچا۔

You Might Also Like

آر بی آئی کی 7-9 اپریل کو مالیاتی جائزہ میٹنگ، ریپو ریٹ میں 0.25 فیصد کی کٹوتی ممکن | BulletsIn
اتار۔چڑھاؤ کے درمیان شیئر مارکیٹ سبز نشان پر بند، سینسیکس- نفٹی کی نچلی سطح سے ریکوری
گھریلو ایل پی جی سلنڈر 100 روپے سستا، یوم خواتین پر وزیراعظم کا اعلان
کیجریوال نے پنجاب کی جاری منشیات کے خلاف جنگ کے درمیان نشہ مکتی یاترا کا اعلان کیا | BulletsIn
پیرس پیرا لمنپکس 2024 سے قبل معذور کھلاڑیوں کو قابل رسائی شراکت دار کی فراہم قابل تعریف | BulletsIn
TAGGED:BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایف بی آئی کے ڈائریکٹر نے کہا، حملہ آور نے کینیڈی کے قتل کی آن لائن معلومات لینے کے بعد ٹرمپ پر حملہ کیا | BulletsIn
Next Article کناڈا میں تعلیم حاصل کرنے کا خواب دیکھنے والا فتح آباد کا نوجوان دھوکہ دہی کا شکار، 27 لاکھ کا دھوکہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?