• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > محکمہ ایکسائز کی بڑی کارروائی، کار سے 3.56 لاکھ کی شراب ضبط
Crime

محکمہ ایکسائز کی بڑی کارروائی، کار سے 3.56 لاکھ کی شراب ضبط

CliQ INDIA
Last updated: November 20, 2025 6:36 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

بھوپال، 19 نومبر (ہ س)۔

مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں محکمہ ایکسائز نے بڑی کارروائی کی ہے۔ ٹیم نے باوڑیا کلاں کے علاقے آکرتی ریٹریٹ کالونی کے نزدیک بدھ کی صبح ایک کار سے 3 لاکھ 56 ہزار روپے کی غیر قانونی شراب ضبط کی۔ اس دوران ایک نوجوان کار چھوڑ کر فرار ہوگیا۔

محکمہ ایکسائز کے کنٹرولر آر جی بھدوریا نے بتایا کہ بدھ کی صبح آکرتی ریٹریٹ کالونی کے علاقے میں محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے کالونی کے قریب محاصرہ کرتے ہوئے ایک کار کو روکا۔ اسی دوران ڈرائیور فرار ہوگیا۔ کار کی تلاشی لینے پر مختلف برانڈز کی ہائی رینج انگلش شراب کے 34 کارٹونز میں تقریباً 306 لیٹر شراب ملی۔ کار اور شراب ضبط کی گئی۔ نامعلوم ملزم کے خلاف ایم پی محکمہ ایکسائز ایکٹ 1915 کی دفعہ 34(1) ک، 34(2) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ اسسٹنٹ ایکسائز کمشنر ویرندر دھاکڑ نے بتایا کہ ٹیم کی جانب سے مسلسل غیر قانونی شراب کے خلاف بڑی کارروائیاں کی جا رہی ہیں اور یہ کارروائی آئندہ بھی جاری رہے گی۔

ہندوستھان سماچار

—————

ہندوستان سماچار / انظر حسن

You Might Also Like

کیب ڈرائیور کے قتل کا معمہ حل، خاتون سمیت تین گرفتار
ایک لڑکا اور ایک لڑکی دس کلو گانجے کے ساتھ گرفتار ، دہلی سے جے پور سپلائی کرنے آ رہے تھے
پولیس چھاپہ ماری میں ٹریکٹر پر لدے 495 لیٹر غیر ملکی شراب سمیت ایک اسمگلر گرفتار
بنگال میں منی پور کا شہری گینڈے کے سینگ کے ساتھ گرفتار | BulletsIn
ریٹائرڈ بینک ملازم سے 18.31 لاکھ روپے کی ٹھگی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اجے دیوگن کی دے دے پیار دے 2 کی کمائی میں زبر دست اچھال
Next Article ایکسل فاسٹ کا آئی پی اوسبسکرپشن کے لیے کھلا ، درخواستیں 21 نومبر تک دی جا سکتی ہیں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?