• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > فلسطین ایک مرکزی مسئلہ، فلسطینی ریاست کے قیام تک تعاون جاری رہے گا: سعودی عرب
International

فلسطین ایک مرکزی مسئلہ، فلسطینی ریاست کے قیام تک تعاون جاری رہے گا: سعودی عرب

CliQ INDIA
Last updated: November 19, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ریاض،18 نومبر(ہ س)۔

سعودی عرب کے مندوب برائے عرب لیگ عبدالعزیز المطر نے ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کی کہ فلسطین ایک مرکزی مسئلہ ہے … اور سعودی عرب تاریخی عزم کے ساتھ فلسطینی ریاست کے قیام تک اپنا تعاون جاری رکھے گا، جس کا دار الحکومت مشرقی بیت المقدس ہو گا۔

المطر نے العربیہ ڈاٹ نیٹ سے خصوصی گفتگو میں کہا سعودی عرب ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ اپنے تاریخی، انسانی اور سیاسی عزم کا اعتراف کرتا ہے اور عربی، اسلامی اور بین الاقوامی سطح پر اپنا کردار جاری رکھے گا تاکہ مشرقِ وسطیٰ میں منصفانہ اور مستقل امن قائم ہو، جس میں دو ریاستی حل اور ایک آزاد فلسطینی ریاست کی بنیاد شامل ہو، جس کا دار الحکومت مشرقی بیت المقدس ہو گا۔

مندوب المطر نے مزید کہا کہ ریاض نے فلسطینی مسئلے کے حوالے سے اپنی ثابت قدم پالیسی کو ابتدائی مرحلے سے ترجیح دی ہے اور اسے اپنی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیحات میں رکھا ہے۔ یہ موقف عملی اقدامات میں بھی ظاہر ہوا، خاص طور پر فلسطینی خواتین کی مدد اور انسانی مشکلات کے خاتمے میں۔

سال 2025 کے لیے فلسطینی خواتین اور لڑکیوں کے حوالے سے رپورٹ کے اجراء کے موقع پر انہوں نے واضح کیا کہ خواتین کی ترقی کی تنظیم کی جاری کردہ رپورٹ انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ سعودی مندوب کے مطابق یہ فلسطینی خواتین کے خلاف ہونے والے مظالم اور منظم تشدد کو دستاویزی شکل دیتی ہے۔

یہ رپورٹ بین الاقوامی تنظیموں کے لیے ایک منظم فریم ورک بھی فراہم کرتی ہے تاکہ وہ فلسطینی خواتین کے حقوق کے دفاع میں حقیقت کو سمجھ سکیں۔ مندوب المطر کے مطابق موجودہ وقت میں سب سے بڑا مقصد فلسطینی خواتین کی آواز بلند کرنا، ان کے حقوق کا تحفظ اور ان کو با اختیار بنانے کی حمایت ہے۔

سعودی مندوب نے کہا کہ فلسطینی خواتین ترقی کا بنیادی ستون ہیں، کیونکہ وہ زندگی کی بحالی کی امید رکھتی ہیں، صبر و قربانی کی علامت ہیں اور عزت، وقار اور عزم کی مثال ہیں۔

واضح رہے کہ اسلامی تعاون تنظیم کے زیر انتظام ‘خواتین کی ترقی کی تنظیم’ نے سعودی عرب کے مستقل وفد برائے عرب لیگ کے تعاون سے قاہرہ میں یہ رپورٹ پیر کے روز پیش کی۔

رپورٹ میں طویل عرصے سے فلسطینی خواتین اور لڑکیوں کو درپیش مشکلات کو دستاویزی شکل دی گئی ہے اور ممبر ممالک میں پالیسی سازوں کی ترجیحات کو اجاگر کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں فلسطینی خواتین کے لیے موجود چیلنجوں اور مواقع، انہیں با اختیار بنانے کے لیے معاون پالیسیوں کی اہمیت اور ایک جامع حکمت عملی شامل کی گئی ہے، تاکہ فلسطینی عوام کی ثابت قدمی اور استقامت کو مزید مضبوط کیا جا سکے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

نیپال: کٹھ مانڈو سے چار مشتبہ پاکستانی گرفتار
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اسپتال میں داخل، صدر کو آگاہ نہیں کیا گیا، پینٹاگون کی شدید تنقید
امریکی فوج پر حملے میں عراقی حزب اللہ بریگیڈزکے فنگرپرنٹس موجود ہیں:پینٹاگون کا دعویٰ
آسٹریلیا میں بدسلوکی کے واقعے کے بعد بھارتی نژاد تھراپسٹ کو سزا
پاکستان میں ایندھن کا بحران گہرا، محدود ذخائر اور ایل این جی کی قلت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article روبینہ دلیک اور ابھینو شکلا نے جیتی پتی پتنی اور پنگا کی ٹرافی
Next Article غیر قانونی پارکنگ اور موٹر وہیکل ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں پر پولیس کا شکنجہ ، 21 گاڑیاں ضبط
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?