• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ایف آئی ایچ ویمنز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 2025 کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان، جیوتی سنگھ ٹیم کی قیادت کریں گی
Sports

ایف آئی ایچ ویمنز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 2025 کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان، جیوتی سنگھ ٹیم کی قیادت کریں گی

CliQ INDIA
Last updated: November 11, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 10 نومبر (ہ س)۔

ہاکی انڈیا نے پیر کو ایف آئی ایچ ویمنز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 2025 کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان کیا۔ یہ ٹورنامنٹ 25 نومبر سے 13 دسمبر 2025 تک چلی کے سینٹیاگو میں کھیلا جائے گا۔

20 رکنی ہندوستانی ٹیم، جس میں 18 کھلاڑی اور دو متبادل شامل ہیں، کا مقصد اپنی سخت تربیت کے نتائج کو ظاہر کرنا اور عالمی سطح پر مضبوط مظاہرہ کرنا ہے۔ ہندوستان کو پول سی میں رکھا گیا ہے جس میں جرمنی، آئرلینڈ اور نمیبیا جیسی ٹیمیں شامل ہیں۔ ہندوستان اپنا پہلا میچ یکم دسمبر کونامیبیا کے خلاف کھیلے گا، اس کے بعد 3 دسمبر کو جرمنی اور 5 دسمبر کو آئرلینڈ سے۔ہر پول سے ٹاپ ٹیمیں ناک آو¿ٹ مرحلے میں جائیں گی، جو 7 سے 13 دسمبر کے درمیان کھیلا جائے گا۔ٹیم کی قیادت ایک بار پھر جیوتی سنگھ کریں گی، جب کہ ہیڈ کوچ تشار کھانڈیکر ٹیم کی کمال سنبھالیں گے۔

ٹیم کے انتخاب پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ہیڈ کوچ تشار کھانڈیکر نے کہا، میں اس ٹیم سے بہت خوش ہوں۔ ہماری بنیادی توجہ نظم و ضبط پر رہی ہے، اور ہم نے اس ٹیم کو ذہن میں رکھ کر بنایا ہے۔ پچھلے کچھ مہینوں میں، لڑکیوں نے دفاع اور فنشنگ دونوں میں زبردست بہتری دکھائی ہے۔ وہ اب زیادہ سمجھدار اور پراعتماد دکھائی دے رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا، ہم سب چلی کا سفر کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ ٹیم کا جوش اور اعتماد دونوں بلند ہیں، اور ہمیں امید ہے کہ یہ ٹیم ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

ٹیم اس طرح ہے: گول کیپر: ندھی، اینگل ہرشا رانی منز۔

ڈیفنڈرز: منیشا، للتھن لوالانگی، ساکشی شکلا، پوجا ساہو، نندنی۔

مڈ فیلڈرز: ساکشی رانا، اشیکا، سنیلیتا ٹوپو، کپتان جیوتی سنگھ،کھیدیمشیلیمہ چانو، بنیما دھان۔

فارورڈ: سونم، پورنیما یادو، کنیکا سیوچ، حنا بانو، سکھویر کور۔

متبادل کھلاڑی: پرینکا یادو، پاروتی ٹوپو۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

اکشے پاتر کے سالانہ تہوار ‘اکشے ترنگ’ میں گوتم بدھ نگر کی ٹیم نے کرکٹ اور والی بال میں کامیابی حاصل کی۔ | BulletsIn
انگلینڈ لائنس کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ کےلئے رنکو سنگھ بھارت اے ٹیم میں شامل
آئی سی سی مینز ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کے برانڈ ایمبیسیڈر بنے یوسین بولٹ
پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ کے لئے نامزد ہونے پر فخر محسوس کر رہی ہوں: دیپیکا کماری
آئی ایس ایل 24-2023 : پلے آف ریس کے لیے جدوجہد میں اضافہ، ایک مقام کے لیے چھ دعویدار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عمران ہاشمی کی حق نے باکس آفس پر دھوم مچا دی، جٹادھرا سست
Next Article ریٹائرڈ بینک ملازم سے 18.31 لاکھ روپے کی ٹھگی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?