• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ہندوستانی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم نے آسٹریلیا کی انڈر 21 ٹیم کو 1-0 سے شکست دی۔
Sports

ہندوستانی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم نے آسٹریلیا کی انڈر 21 ٹیم کو 1-0 سے شکست دی۔

CliQ INDIA
Last updated: September 30, 2025 6:38 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

کنیکا سیواچ نے ہندوستان کی جیت کا اسکور کیا

کینبرا، 29 ستمبر (ہ س).

ہندوستانی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم نے پیر کو اپنے دورہ آسٹریلیا کے تیسرے میچ میں آسٹریلیا انڈر 21 ٹیم کو 1-0 سے شکست دی۔ نیشنل ہاکی سینٹر، کینبرا میں کھیلے گئے میچ میں ہندوستان کے لیے فیصلہ کن گول کنیکا سیواچ (32′) نے کیا۔

پہلا ہاف دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ رہا لیکن تیسرے کوارٹر کے ابتدائی منٹوں میں کنیکا سیواچ کے اہم فیلڈ گول نے ہندوستان کو فتح دلائی۔ ہندوستان کو اس سے قبل آسٹریلیا انڈر 21 کے خلاف لگاتار دو میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا لیکن اس جیت کے ساتھ ہی ہندوستانی ٹیم نے اپنا اعتماد بحال کیا ہے اور اسے بقیہ میچوں میں بہتر کارکردگی کی امید ہے۔

ہندوستان کا اگلا مقابلہ آسٹریلیا کے پریمیئر ہاکی ون لیگ کلب کینبرا چل سے ہوگا۔ یہ میچز بالترتیب 30 ستمبر اور 2 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے جس کے بعد ہندوستان کا دورہ آسٹریلیا اختتام پذیر ہوگا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

روی چندرن اشون جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پوری طرح تیار
یوئیفاویمنز یورو 2025: سوئٹزرلینڈ پہلی بار کوارٹر فائنل میں، ناروے نے آئس لینڈ کو 4-3 سے شکست دی
میں آج بھی بابر اعظم کے ساتھ کھڑا ہوں، ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستانی کوچ کا بڑا بیان
جاپان اوپن 2025: ساتوک-چراغ اور لکشیہ سین دوسرے راؤنڈ میں پہنچے، پی وی سندھو باہر
احمد شہزاد کو پاکستانی ٹیم میں شامل کرنے کے سوال کا وہاب ریاض نے زبردست جواب دیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہندوستانی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم نے آسٹریلیا کی انڈر 21 ٹیم کو 1-0 سے شکست دی۔
Next Article میگھالیہ میں ڈھائی کروڑ روپے کی ہیروئن ضبط، دو گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?