• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > دہلی کے کراول نگر میں ایک خاتون اور دو معصوم بچوں کی موت، شوہر پر شک
Crime

دہلی کے کراول نگر میں ایک خاتون اور دو معصوم بچوں کی موت، شوہر پر شک

CliQ INDIA
Last updated: August 10, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 9 اگست (ہ س)۔ دہلی کے کراول نگر علاقے میں ہفتہ کی صبح ایک خاتون اور اس کی دو معصوم بیٹیوں کا قتل کر دیا گیا۔ پولیس کو خاتون کے شوہر پردیپ پر شبہ ہے۔ پردیپ فرار ہے اور پولیس اس کی تلاش کر رہی ہے۔ پولیس کے مطابق آج صبح 7 بج کر 15 منٹ پر ایک خاتون اور اس کی دو بیٹیوں کے قتل کی اطلاع ملی۔ موقع پر پہنچی پولیس ٹیم نے ایک کمرے میں 28 سالہ خاتون اور اس کی 7 اور 5 سال کی دو بیٹیوں کو مردہ پایا۔ جرائم اور فرانزک انویسٹی گیشن سے متعلق ٹیم موقع سے شواہد اکٹھے کر رہی ہے۔ متوفی کو پوسٹ مارٹم کے لیے گرو تیگ بہادر اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ کروال نگر پولیس اسٹیشن میں تعزیرات ہند کی دفعہ 103 (1) کے تحت مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

نوادہ میں بہو نے ساس کاکیا قتل، گیاسے لاش برآمد، تین گرفتار
منشیات اسمگلر للت پاٹل کے تین ساتھی ممبئی، پونے اور ناسک سے گرفتار ۔
اونتی پورہ پولیس نے خاتون کو 421 گرام چرس کے ساتھ گرفتار کیا۔
دہلی کا نادرشاہ قتل معاملہ: متھرا میں انکاؤنٹر کے بعد لارنس گینگ کاشوٹر گرفتار | BulletsIn
معمولی جھگڑے میں چلی گولیاں، دو ہلاک، دو کی حالت تشویشناک

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کرسٹیانو رونالڈو کی ہیٹ ٹرک کی بدولت النصر نے ریو ایویو کو 4-0 سے شکست دی
Next Article بلوچستان میں تعینات پاکستان فرنٹیئر کور کے دو جوان ہلاک، بی ایل ایف کا سیکنڈ لیفٹیننٹ بھی جانبحق
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?