• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > اینٹی ہائی جیکنگ ماک ڈرل: ایئرپورٹ پر ہوائی جہاز ہائی جیک، سیکیورٹی اہلکاروں کا کامیاب آپریشن
Regional

اینٹی ہائی جیکنگ ماک ڈرل: ایئرپورٹ پر ہوائی جہاز ہائی جیک، سیکیورٹی اہلکاروں کا کامیاب آپریشن

CliQ INDIA
Last updated: July 20, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

راجکوٹ، 19 جولائی (ہ س)۔

راجکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہفتہ کو ہائی جیکنگ مخالف ماک ڈرل کا انعقاد کیا گیا۔ اس کے تحت دہشت گردوں نے دہلی راجکوٹ فلائٹ کو ہائی جیک کر کے مسافروں کو یرغمال بنا لیا۔ جس کے بعد اینٹی ہائی جیکنگ کمیٹی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مغویوں کو بازیاب کرا لیا۔

فرضی مشق کے دوران ایئرپورٹ پر سائرن بجتے ہی سیکیورٹی فورسز نے صورتحال کو بروقت سنبھال لیا۔ پرواز ہائی جیک کی اطلاع ملتے ہی ایروڈروم کمیٹی کے تمام اراکین اور افسران چند منٹوں میں ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ مسافروں کی رہائی کے لیے دہشت گردوں نے ایروڈروم کمیٹی کے سامنے شرائط رکھ دیں جس میں دو دہشت گردوں کو جیل سے رہا کرنے، 50 کروڑ روپے دینے اور تمام دہشت گردوں کو بحفاظت ان کے ملک بھیجنے کا مطالبہ شامل تھا۔ ایروڈروم کمیٹی اور سیکیورٹی فورسز نے صورتحال کو کنٹرول کرتے ہوئے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے دہشت گردوں کو گرفتار کرکے مسافروں کو بحفاظت باہر نکال لیا۔ انتظامیہ نے بعد میں وضاحت کی کہ یہ سارا واقعہ ایک فرضی مشق تھی۔

ماک ڈرل کے بعد ایروڈروم کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فلائٹ ہائی جیک کی صورت میں فوری اقدامات سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ طیارہ ہائی جیکنگ ماک ڈرل کے تحت مسافروں کی حفاظت، مواصلاتی نظام، امن و امان برقرار رکھنے، بلڈ بینک، ڈاکٹروں اور ہسپتالوں کی سہولیات، فوڈ پیکٹ، فائر فائٹرز اور ایمبولینس جیسے تمام انتظامات ایروڈروم کمیٹی کی جانب سے کئے گئے تھے۔اس میٹنگ میں ڈی سی پی سجن سنگھ پرمار، اے سی پی آر ایس باریا اور ایروڈرم کمیٹی کے تمام ممبران موجود تھے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

کیجریوال کی مدھیہ پردیش سے اپیل، اگر آپ مفت بجلی، اسکول، اسپتال چاہتے ہیں تو عام آدمی پارٹی کو ووٹ دیں
بہار کے والمیکی نگر میں بارش ، کہرے کی زد میں کئی اضلاع
ہم لوگ مضبوطی کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں:تیجسوی یادو
جھارکھنڈ میں این ڈی اے کی حکومت بنے گی، بہار ضمنی انتخابات بھی جیتیں گے : چراغ پاسوان | BulletsIn
ریاست میں سرکاری ملازمین کے لیے بائیو میٹرک حاضری لازمی، محکمہ خزانہ نے سخت ہدایات جاری کیں | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حوثیوں کا اسرائیل کے بن گوریون ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
Next Article ہماچل میں چار دنوں سے موسلادھار بارش کا الرٹ، 231 سڑکیں بند، اب تک 116 افراد ہلاک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?