• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم مودی نے موتیہاری سے 7,196 کروڑ کے کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
National

وزیر اعظم مودی نے موتیہاری سے 7,196 کروڑ کے کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

CliQ INDIA
Last updated: July 19, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

-چار امرت بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔مشرقی چمپارن، 18 جولائی (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کے روز موتیہاری پہنچے۔ ہیلی پیڈ سے وہ کھلی گاڑی میں لوگوں کا استقبال قبول کرتے ہوئے اسٹیج پر پہنچے۔ کھلی کار میں ان کے ساتھ وزیر اعلیٰ نتیش کمار، نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری اور وجے کمار سنہا بھی موجود تھے۔اس دوران ان کی گاڑی پر پھولوں کی بارش ہوتی رہی۔ لوگ بھارت ماتا کی جئے کے نعرے لگاتے رہے۔ قابل ذکر ہے کہ موتیہاری میں اس عظیم الشان تقریب کے دوران پی ایم مودی نے بہار کے لیے 7,196 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔ جس میں روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائیوے کی وزارت کے 1,173 کروڑ روپے، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت کے 63 کروڑ روپے، ریلوے کے 5,398 کروڑ روپے کے منصوبے شامل ہیں۔اس کے ساتھ ہی وزیر اعظم نے پی ایم آواس یوجنا کے 40 ہزار استفادہ کنندگان کو 162 کروڑ روپے منتقل کئے۔ اس کے ساتھ تقریباً 12 ہزار مستفیدین کو ورچوئل طریقے سےکیاگیا۔ انہوں نے مشرقی چمپارن کے لیے 700 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے 4 امرت بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائی۔ ان میں راجندر نگر ٹرمینل (پٹنہ سے نئی دہلی)، دربھنگہ سے لکھنؤ (گومتی نگر)، باپودھام (موتیہاری سے دہلی) (آنند وہار ٹرمینل) مالدہ ٹاؤن سے لکھنؤ (گومتی نگر) شامل ہیں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan

You Might Also Like

ہیمنتا کی امیگریشن کے تبصرے سیاسی جھگڑے کا سبب بنے جبکہ ممتا نے ریڈز اور بنگال کنٹرول پر جواب دیا
رام مندر کے افتتاح کے دن بنگال میں نہیں ہوگی چھٹی
سی بی ڈی سی ڈیجیٹل فوڈ کپن پائلٹ لانچ: بھارت کے پی ڈی ایس کو ای ₹ ٹیکنالوجی کے ساتھ تبدیل کرنا
وزیر اعظم مودی آج بھگوان شری رام کے شہر ایودھیا میں
اڈانی پلس گڈا میرے خلاف سازش کے لیے صحیح حکمت عملی نہیں ہے: مہوا موئترا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اتر پردیش کے سابق وزیر راج پال تیاگی کا انتقال۔
Next Article آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پرتیکا راول پر جرمانہ عائد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?