• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > کولگام میں 3 گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے 10 سے زیادہ امرناتھ یاتری زخمی
National

کولگام میں 3 گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے 10 سے زیادہ امرناتھ یاتری زخمی

CliQ INDIA
Last updated: July 14, 2025 6:35 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

کولگام، 13 جولائی( ہ س)۔ حکام نے بتایا کہ جموں سرینگر قومی شاہراہ پر کولگام کے کھڈونی علاقے میں یاترا کے قافلے کی نقل و حرکت کے دوران تین گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے کے بعد دس سے زیادہ امرناتھ یاتری زخمی ہو گئے۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ بالتال کی طرف جانے والے ایک قافلے کو ہائی وے پر ٹچلو کراسنگ کے قریب حادثہ اس وقت پیش آیا جب تین بسیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ انہوں نے بتایا کہ دس سے زائد افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔قائمو اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ قریب نو زخمی یاتریوں کو قریبی سہولت میں ابتدائی طبی امداد دی گئی اور بعد میں انہیں گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) اننت ناگ منتقل کیا گیا۔ان سب کو معمولی چوٹیں آئی ہیں اور ان کی حالت مستحکم ہے۔ انہیں مزید طبی علاج اور ضروری رسمی کارروائیوں کے لیے جی ایم سی ریفر کر دیا گیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mir Aftab

You Might Also Like

گوہاٹی میں زلزلے کے جھٹکے، کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں
امیت شاہ نے غیر قانونی داخل ہونے والوں پر نشانہ بنایا، بنگال ووٹر فہرست پر کارروائی کا عہد کیا
کے سی وینوگوپال نے ٹرینوں میں خواتین کی حفاظت پر وزیر ریلوے اور کیرالہ کے وزیر اعلیٰ کو خط لکھا
Title: چاندی میں 13,000 کا اچھال، سونا 1.60 لاکھ پر، 2026 میں قیمتیں تیزی سے بڑھیں۔ چاندی کی قیمت میں ایک دن میں 13,000 روپے فی کلو کا اضافہ، جبکہ سونا 1.60 لاکھ روپے فی 10 گرام پر پہنچ گیا، 2026 میں قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
صنعتکار ہیرانندانی کے حلف نامے کی وجہ سے مہوا موئترا کی مشکلیں بڑھیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فوج نے امرناتھ یاترا کو محفوظ بنانے کے لیے 8,500 سے زیادہ فوجیوں، جدید ٹیکنالوجی کو تعینات کیا
Next Article سائلیسیا ڈائمنڈ لیگ: نیرج چوپڑا اور ارشد ندیم ایک بار پھر آمنے سامنے، میچ 16 اگست کو ہوگا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?