• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > صنعتکار ہیرانندانی کے حلف نامے کی وجہ سے مہوا موئترا کی مشکلیں بڑھیں
National

صنعتکار ہیرانندانی کے حلف نامے کی وجہ سے مہوا موئترا کی مشکلیں بڑھیں

CliQ INDIA
Last updated: October 20, 2023 6:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

صنعتکار ہیرانندانی کے حلف نامے کی وجہ سے مہوا موئترا کی مشکلیں بڑھیں

کولکاتا، 20 اکتوبر (ہ س)۔ مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کی مشکلات بڑھ گئیں۔ اڈانی گروپ کے حریف صنعتکار درشن ہیرانندانی سے کروڑوں روپے اور مہنگے تحائف لیکر پارلیمنٹ میں سوال پوچھنے کے الزامات میں نیا موڑ آیا ہے۔ ہیرانندانی نے ان الزامات کو صحیح قرار دیا ہے۔ انہوں نے حلف نامہ دیکر اعتراف کیا ہے کہ مہوا نے اس سے پیسے اور مہنگے تحائف لیے تھے۔ اس انکشاف کے بعد موئترا کی پارٹی ترنمول کانگریس بھی بیک فٹ پر ہے۔ تاہم مہوا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیرانندانی نے ایسا حلف نامہ بی جے پی کے دباو میں دیا ہے۔

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا اس معاملے میں سنجیدہ ہیں۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ پارلیمنٹ میں سوال پوچھنے کے لیے رشوت لینے کا الزام بہت سنگین ہے۔ قابل ذکر ہے کہ ماضی میں بھی ایسے معاملات میں ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کرنے کا ریکارڈ موجود ہے۔ بہت ممکن ہے کہ مہوا کو یہ دن دیکھنا پڑے۔ اگر ایسا ہوا ہے تو لوک سبھا انتخابات سے پہلے ترنمول کانگریس کے لیے یہ ایک بڑا دھچکا ہوسکتا ہے۔ لوک سبھا اسپیکر نے اس معاملے کو پارلیمنٹ کی اسپیکر کمیٹی کے پاس بھیج دیا ہے۔ کمیٹی نے دونوں کو 26 اکتوبر کو بیان ریکارڈ کرانے کے لیے بلایا ہے۔

ایک دن پہلے جمعہ کو ایتھکس کمیٹی کے چیئرمین ونود سونکر نے کہا تھا کہ انہیں مہوا موئترا کے خلاف پارلیمنٹ میں ‘سوال پوچھنے کے لیے نقد رقم لینے کے معاملے سے متعلق درشن ہیرانندانی کا خط ابھی تک نہیں ملا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے لوک سبھا اسپیکر کو لکھے خط میں کہا تھا کہ مہوا موئترا نے تاجر درشن ہیرانندانی سے پیسے لیکر پارلیمنٹ میں سوال پوچھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ استحقاق کی سنگین خلاف ورزی، ایوان کی توہین اور آئی پی سی کی دفعہ 120 کے تحت ایک جرم ہے۔ اس سے قبل سپریم کورٹ کے ایک وکیل نے بھی سی بی آئی ڈائریکٹر کو خط لکھ کر ایسا ہی دعویٰ کیا تھا اور اس معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

امت شاہ بہار کے سیما نچل میں آبادیاتی تبدیلیوں اور دراندازی پر پہلے اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔
ریڈ الرٹ کے درمیان مسلسل موسلادھار بارش سے ہماچل میں تباہی ، شملہ میں 4 کی موت
وزیر اعلیٰ دھامی نے اترکاشی کے زیر تعمیر سلکیارا ٹنل کے لینڈ سلائیڈ کا معائنہ کیا، راحت اور بچاؤ کاموں کا جائزہ لیا۔
بھارت میں پیٹرول، ڈیزل کی قلت نہیں، ایل پی جی کی مانگ میں تیزی سے اضافہ
چھتیس گڑھ: انکاؤنٹر میں مارا گیا نکسلائٹ، لاش اور ہتھیار برآمد

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نومبرکے چوتھے ہفتہ میں شروع ہوگی حسن پور شوگر مل میں گنے کی پیرائی
Next Article ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں کھیلنے کے لیے فٹ ہیں بین اسٹوکس
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?