• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > صرافہ بازار میں سونا سستا ہوا، چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں
Business

صرافہ بازار میں سونا سستا ہوا، چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں

CliQ INDIA
Last updated: July 10, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 9 جولائی (ہ س)۔ گھریلو صرافہ بازار میں آج گراوٹ کا رجحان نظر آرہا ہے۔ سونا آج 600 روپے سستا ہو کر 660 روپے فی 10 گرام ہو گیا ہے۔ تاہم چاندی کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کی وجہ سے آج ملک کے بیشتر صرافہ بازاروں میں 24 کیرٹ سونا 98,180 روپے سے 98,330 روپے فی 10 گرام کے درمیان کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح 22 کیرٹ سونا آج 90,000 روپے سے 90,150 روپے فی 10 گرام کے درمیان فروخت ہو رہا ہے۔ چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہ ہونے کی وجہ سے یہ چمکدار دھات آج بھی دہلی کے صرافہ بازار میں 1,10,000 روپے فی کلو گرام کی سطح پر فروخت ہو رہی ہے۔

دہلی میں آج 24 کیرٹ سونا 98,330 روپے فی 10 گرام پر کاروبار کر رہا ہے، جب کہ 22 کیرٹ سونے کی قیمت 90,150 روپے فی 10 گرام درج کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملک کی مالیاتی راجدھانی ممبئی میں 24 کیرٹ سونا 98,180 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 90,000 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح احمد آباد میں 24 کیرٹ سونے کی خوردہ قیمت 98,230 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونے کی قیمت 90,050 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی ہے۔ ان بڑے شہروں کے علاوہ چنئی میں آج 24 کیرٹ سونا 98,180 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 90,000 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ کولکاتا میں بھی 24 کیرٹ سونا 98,180 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 90,000 روپے فی 10 گرام پر کاروبار کر رہا ہے۔

آج لکھنو¿ کے صرافہ بازار میں 24 کیرٹ سونا 98,330 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 90,150 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ پٹنہ میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت 98,230 روپے فی 10 گرام ہے، جب کہ 22 کیرٹ سونا 90,050 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ جے پور میں 24 کیرٹ سونا 98,330 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 90,150 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔

ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح کرناٹک، تلنگانہ اور اڈیشہ کے صرافہ بازاروںمیں آج سونا سستا ہوا ہے۔ ان تینوں ریاستوں کے دارالحکومتوں، بنگلورو، حیدرآباد اور بھونیشور میں آج 24 کیرٹ سونا 98,180 روپے فی 10 گرام پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح ان تینوں شہروں کے صرافہ بازاروں میں 22 کیرٹ سونا 90 ہزار روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

گھریلو شیئر بازار پر عالمی دباو کا اثر، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ
عالمی دباؤ کے باعث سونا گرا، چاندی میں بھی گراوٹ۔
ای پی ایف او نے 2025-26 کے لیے 8.25 فیصد ای پی ایف سود برقرار رکھا، عام معافی اور اہم ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا اعلان
عالمی منڈیوں سے ملے جلے اشارے، ایشیا میں بھی ملا جلا کاروبار | BulletsIn
خام تیل میں گراوٹ کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نماز کے دوران مسجد سے اڑایا ڈھائی لاکھسے بھرا بیگ ، سابق فنانس ایجنٹ گرفتار
Next Article ترکیہ کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?