• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > عالمی مارکیٹ سے مثبت اشارے، ایشیا میں ملا جلا کاروبار | BulletsIn
Business

عالمی مارکیٹ سے مثبت اشارے، ایشیا میں ملا جلا کاروبار | BulletsIn

CliQ INDIA
Last updated: November 23, 2024 1:51 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

عالمی مارکیٹ میں آج مثبت اشارے مل رہے ہیں، جہاں امریکی اور یورپی بازاروں نے تیزی کے ساتھ اختتام کیا، اور ایشیائی بازاروں میں ملا جلا کاروبار دیکھنے کو مل رہا ہے۔ دسمبر میں شرح سود میں کمی کے امکانات کی وجہ سے عالمی مارکیٹوں میں جوش و خروش پایا گیا۔

BulletsIn

  • امریکی بازار آخری سیشن کے دوران مضبوطی کے ساتھ بند ہوئے۔
  • ڈاو¿ جانز فیوچر آج فلیٹ لیول پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
  • یورپی مارکیٹ میں بھی مسلسل خریدار رہے۔
  • دسمبر میں شرح سود میں کمی کے امکان کے باعث امریکی مارکیٹ میں جوش و خروش تھا۔
  • وال سٹریٹ کے انڈیکس تیزی کے ساتھ بند ہوئے۔
  • ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.53 فیصد اضافے کے ساتھ 5,948.43 پوائنٹس پر بند ہوا۔
  • نیس ڈیک 0.04 فیصد اضافے کے ساتھ 18,973.14 پوائنٹس پر ختم ہوا۔
  • ڈاو¿ جانز فیوچر 0.02 فیصد کمی کے ساتھ 43,861.14 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
  • یورپی مارکیٹ میں ایف ٹی ایس ای انڈیکس 0.79 فیصد اضافے کے ساتھ 8,149.27 پوائنٹس پر بند ہوا۔
  • ایشیائی بازاروں میں ملا جلا کاروبار دیکھنے کو مل رہا ہے، جہاں کچھ انڈیکس سبز نشان میں اور کچھ سرخ نشان پر ہیں۔

You Might Also Like

جرات مندانہ سوچ اور انتھک کوششوں نے ہندوستان کے توانائی کے شعبے کو بدل دیا ہے: پیوش گوئل
وزارت محنت اور روزگار نے مائیکروسافٹ کے ساتھ اہم معاہدے پر دستخط کئے
دہلی میں ووٹوں کی گنتی جاری، دوپہر تک تصویر واضح ہو سکتی ہے | BulletsIn
عالمی دباؤ کی وجہ سے گھریلو شیئر بازار میں گراوٹ
آسٹریلیائی آل راونڈر سوفی مولینکس ویمنز ایشز سے باہر ہوئیں | BulletsIn
TAGGED:BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ابتدائی کاروبار میںشیئر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ | BulletsIn
Next Article میٹ گیٹز امریکہ کے اٹارنی جنرل نہیں بنیں گے، ٹرمپ نے اب پام بانڈی کا انتخاب کیا | BulletsIn
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?