• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والے تین یورپی ملکوں کے سفیروں کی یروشلم میں طلبی
International

فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والے تین یورپی ملکوں کے سفیروں کی یروشلم میں طلبی

CliQ INDIA
Last updated: May 24, 2024 1:13 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اسرائیل نے تین یورپی ممالک کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے حتمی اعلان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اسرائیلی حکام نے ان ممالک کے سفیروں کو جمعرات کو یروشلم بلا کر انہیں غزہ جنگ کی ویڈیو دکھانے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ اسرائیل نے ڈبلن، اوسلو اور میڈرڈ میں اپنے سفیروں کو بھی مزید مشاورت کے لیے واپس بلا لیا ہے۔ اس اعلان کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے کی صورتحال مزید خراب ہوگئی ہے اور خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔

BulletsIn

  • اسرائیل نے ان تین یورپی ممالک کے سفیروں کو یروشلم بلانے کا فیصلہ کیا ہے جنہوں نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
  • ان ممالک میں آئرلینڈ، ناروے اور سپین شامل ہیں۔
  • ان ملکوں کے سفیروں کو اسرائیلی وزارت خارجہ کے عہدیدار سات اکتوبر سے متعلق ویڈیو دکھائیں گے جو غزہ میں جنگ کے حالات کی عکاسی کرتی ہے۔
  • اسرائیل نے ڈبلن، اوسلو اور میڈرڈ میں اپنے سفیروں کو بھی مزید مشاورت کے لیے واپس یروشلم بلالیا ہے۔
  • فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے میں امن و امان کی صورتحال خراب ہوگئی ہے۔
  • اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
  • امریکی سرپرستی میں طے پانے والے دور ریاستی حل کے معاہدے پر سفارت کاری رک چکی ہے۔
  • سات اکتوبر سے غزہ جنگ کی وجہ سے خطے میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
  • اسرائیل حماس کے ساتھ جنگ بندی پر راضی نہیں ہے۔
  • مزید کئی مغربی ممالک بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے ان تین ملکوں کی پیروی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

You Might Also Like

اسرائیلی فوج کا اسلامی جہاد کے کمانڈ سینٹر پر حملہ کا دعویٰ
پریاگ راج کے میجا میں تیرتھ یاتریوں کی بس اور بولیرو میں ٹکر، 10 ہلاک | BulletsIn
استری-2 کے ڈائریکٹر نے شردھا کپور سے کان پکڑ کر معافی مانگ لی | BulletsIn
وڈودرا میں سی-295 کی نئی فیکٹری ہندوستان کے نئے ورک کلچر کی عکاس: وزیر اعظم مودی | BulletsIn
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کی ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم، اب انہیں گرفتار کیا جائے گا
TAGGED:BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے کی مہم ختم ، ہفتہ کو 58 سیٹوں پر ووٹنگ
Next Article کورونا وباکے دوران اسپتالوں میں کی گئی لوٹ کھسوٹ کے خلاف مریضوں اور لواحقین کی 2 جون کو میٹنگ ۔ چلائی جائے گی عوامی تحریک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?