• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > اکاؤنٹنٹ قتل کیس کے مرکزی ملزم کی درخواست ضمانت مسترد
National

اکاؤنٹنٹ قتل کیس کے مرکزی ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

CliQ INDIA
Last updated: April 20, 2024 12:03 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

رانچی ۔

ایڈیشنل جسٹس ایم سی جھا کی عدالت نے جمعہ کو زمین کے تاجر کمل بھوشن کے اکاو¿نٹنٹ سنجے کمار کے قتل کیس کے مرکزی ملزم ڈبلیو کجر کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ الزام ہے کہ اکاو¿نٹنٹ سنجے کمار کا قتل ڈبلیو کجور اور راہل کجور کے کہنے پر کیا گیا۔

5 جولائی 2023 کو اکاو¿نٹنٹ سنجے کمار دفتر سے گھر لوٹ رہے تھے۔ اس دوران حملہ آوروں نے اسے گولی مار کر قتل کر دیا۔ قتل کے سلسلے میں ایس آئی ٹی تشکیل دی گئی تھی۔ کیس میں سکھدیو نگر پولس تھانہ میں کیس نمبر 269/2023 درج کیا گیا تھا جن میں ڈبلیو کجور، اس کی بیوی سشیلا کجور اور بیٹے راہل کجور سمیت 10 ملزمان شامل ہیں۔ کیس کے تمام ملزمان جیل میں ہیں۔ ان کے خلاف 22 اپریل کو عدالت میں فرد جرم عائد کی جانی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ بزنس مین کمل بھوشن کو سال 2022 میں رتو روڈ پر گلیکسین مال کے قریب گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ اس معاملے میں بھی سکھدیو نگر پولس تھانے میں ڈبلیو کجور، اس کی بیوی سشیلا کجور اور بیٹے راہل کجور سمیت کئی ملزمین کے خلاف کیس (مقدمہ نمبر 238/2022) درج کیا گیا تھا۔

 

You Might Also Like

سری نگر: راج بھون میں امت شاہ کی زیر صدارت سیکورٹی جائزہ میٹنگ | BulletsIn
ایم فل کوئی تسلیم شدہ ڈگری نہیں ، یونیورسٹیاں فوری طور پر اس میں داخلہ روک دیں : یو جی سی
فوجداری انصاف سے متعلق تین بل لوک سبھا سے پاس، وزیر داخلہ نے کہا کہ مقصد سزا کے بجائے انصاف فراہم کرنا ہے
ہندوستانی جولری سے بلین میں منتقل ہو رہے ہیں جبکہ سونے کی سرمایہ کاری کی مانگ میں ق1 2026 میں 52% اضافہ ہوا
مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ پر ہندوستان نے کہا- ہم اسے کوئی اہمیت نہیں دیتے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سپریم کورٹ کا الیکشن کے دوران دفعہ 144 کے نفاذ کا عبوری حکم
Next Article علی گڑھ کے کھلاڑی دکھائیں گے لکھنو میں اپنا ہنر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?