• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > کے کے آر میں سنیل نارائن کی واپسی پر گوتم گمبھیر کا بڑا رد عمل
Sports

کے کے آر میں سنیل نارائن کی واپسی پر گوتم گمبھیر کا بڑا رد عمل

CliQ INDIA
Last updated: April 15, 2024 1:13 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی  ۔

کولکاتہ نائٹ رائڈرس کے مینٹور گوتم گمبھیر نے ٹیم کے اہم آل راو¿نڈر کھلاڑی سنیل نارائن کو لے کر بڑا رد عمل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کے کے آر میں ان کی واپسی سے سنیل نارائن کافی زیادہ خوش ہیں۔ گمبھیر کے مطابق ان کا اور سنیل نارائن کا رشتہ کافی پرانا ہے اور دونوں کافی وقت سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں۔گوتم گمبھیر کی قیادت میں کے کے آر نے2012اور2014میں آئی پی ایل کا ٹائٹل خطاب جیتا تھا اور کافی زبر دست مظاہرہ کیا تھا ۔ گمبھیر نے 2017میں کے کے آر کے لئے اپنا آخری سیزن کھیلا تھا ۔ اس کے بعد وہ دہلی کیپیٹلس کے ساتھ جڑھ گئے تھے۔ دہلی کے لئے ایک سیزن کھیلنے کے بعد انہوں نے آئی پی ایل سے ریٹائرمنٹ لے لیا تھا ۔ پچھلے دو سیزن میں گمبھیر لکھنو¿ کی ٹیم میں مینٹور کا کردار نبھا رہے تھے اور ٹیم کو دونوں ہی بار پلے آف میں پہنچایا تھا حالانکہ اس سیزن سے گمبھیر نے کے کے آر میں واپسی کی ہے۔

گوتم گمبھیر کے آتے ہی سیل نارائن کافی بہترین مظاہرہ کرنے لگے ہیں ابھی تک اوپن کرتے ہوئے انہوں نے کئی زبر دست پاریاں کھلی ہیں ۔ گمبھیر نے پریس کانفرنس کے دوران سنیل نارائن کو لے کر رد عمل دیا ہے۔ انہوں نے کہ جب میں کے کے آر میں واپس آیا تو سنیل نارائن کافی خوش تھے۔ ہمارے درمیان کا رشتہ کافی پرانا ہے۔ مجھے ابھی بھی وہ 2012اور2014کا سیزن یاد ہے۔ میں بھلے ہی پچھلے چھ سال سے ٹیم کا حصہ نہیں تھا لیکن ہمارے درمیان آپسی رشتے اتنے ہی مضبوط تھے۔ جس طرح سے سنیل نارائن نے اس سیزن میں پرفارم کیا ہے وہ اس میں بھی کافی خوش ہیں۔

بتا دیں کہ سنیل نرائن نے اپنے آئی پی ایل کریئر میں صرف کے کے آر کے لئے ہی کھیلا ہے۔ گوتم کی کپتانی میں انہوں نے کافی زیادہ مقابلے کھیلے تھے۔

 

You Might Also Like

سوریہ کمار یادو نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل کہا، ‘پوری توجہ فیلڈنگ پر رہے گی
آئی ایس ایل: بنگلورو ایف سی کے خلاف گھریلو میچ میں مضبوط واپسی کے لیے تیار اڈیشہ
رتوراج گائیکواڈٹی 20 بیٹنگ رینکنگ میں ٹاپ ٹین میں شامل | BulletsIn
پاکستانی کپتان شان مسعود ڈیوڈ وارنر کو دستخط شدہ جرسی پیش کی
آئی پی ایل نیلامی 2024: کھلاڑیوں کے لیے آج رجسٹریشن کا آخری موقع

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بیجاپور: کلکٹر نے 15 اپریل کو نکسل بند کو ناکام بنانے کی اپیل کی۔
Next Article آئی پی ایل 2024: شیکھر دھون پی بی کے ایس کے مزید کئی میچوں سے باہر رہیں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?