• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > سوشل میڈیا پر فرضی ویڈیو گردش کرنے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کیا
Regional

سوشل میڈیا پر فرضی ویڈیو گردش کرنے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کیا

CliQ INDIA
Last updated: April 13, 2024 1:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

جموں ، جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں جمعہ کو ایک فرضی ویڈیو علاقے میں بدامنی پھیلانے کے ارادے سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا گیا ۔ جس پر پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ایک مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہا ہے جس میں راجوری کے کالاکوٹ علاقے میں ایک جلوس کے دوران کچھ قابل اعتراض نعرے سنائی دے رہے ہیں۔ ابتدائی تجزیے کے دوران، یہ پایا گیا کہ ویڈیو کو ایڈیٹ کیا گیا اور یہ غیر حقیقی ویڈیو ہے جس میں بدامنی پیدا کرنے کے لیے نعروں کی آڈیو شامل کی گئی ہے۔ پولیس نے اس معاملے کو سنجیدگی سے لیا ہے اور مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لیے تفصیلی تحقیقات کے لیے کالاکوٹ پولیس اسٹیشن میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کیا ۔ پولیس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ افواہوں کا شکار نہ ہوں اور ویڈیو شیئر کرنے سے گریز کریں ورنہ سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

 

You Might Also Like

ضلع بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 20 اپریل کو
آتم نربھر اور وکست بھارت بنانے کے لیے پہلے ووٹ دیں پھر کریں جلپان: وزیر اعلی یوگی
ایشیائی شیروں کا ایک جوڑا آج جمبو چڑیا گھر پہنچے گا
وی ڈی جی ممبر نے مشتبہ نقل و حرکت کے بعد ہوائی فائرنگ کی | BulletsIn
بی جے پی نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے آبادی پر کنٹرول کے بیان کے خلاف احتجاج کیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جلیاں والا باغ قتل عام کے شہدا کو وزیر اعلیٰ نے کیا نمن
Next Article رشبھ پنت نے آئی پی ایل میں تیز ترین 3000 رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا، دیوؤں کو پیچھے چھوڑ کر نمبر 1 بن گئے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?