• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں بٹ کوائن 72,500 ڈالر سے تجاوز کر گیا ، ایتھریم میں بھی 7 فیصدکا اضافہ
Business

کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں بٹ کوائن 72,500 ڈالر سے تجاوز کر گیا ، ایتھریم میں بھی 7 فیصدکا اضافہ

CliQ INDIA
Last updated: April 9, 2024 12:55 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی

پیر کو کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں ایک ہمہ گیر تیزی ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن آج ایک بار پھر $ 72,500 کی سطح عبور کر گئی۔ اسی طرح، دنیا کی دوسری سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایتھریم میں بھی آج تقریباً 7 فیصد اضافہ درج کیا گیا ہے۔ سرفہرست 10 کرپٹو کرنسیوں میں سے ، صرف ایک معمولی کمی کے ساتھ ریڈ زون میں ہے ، جبکہ باقی تمام کرپٹو کرنسیاں اضافے کے ساتھ گرین زون میں ہیں۔

کیپ مارکیٹ کوئن کے مطابق ہندوستان میں کرپٹو کرنسی کی تجارت کے لیے مجاز ایجنسی، ہندوستانی وقت کے مطابق آج شام 5 بجے تک ، بٹ کوائن 4.48 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ $ 72,511.57 یعنی 60.40 لاکھ روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا تھا۔ اسی طرح ایتھریم کی قیمت بھی آج 6.91 فیصد بڑھ کر 3,631.22 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

بٹ کوئن اور ایتھریم کے علاوہ بی این بی میں 1.79 فیصد ، سولانا میں 1.13 فیصد ،ایکس آر پی میں 1.83 فیصد ، یو ایس ڈی کوائن میں 0.02 فیصد ، کارڈانو میں 2.61 فیصد ، ڈاگی کوئن میں 4.91 فیصد اور ٹان کوئن میں 8.61 فیصد اضافہ ہوا۔ دوسری طرف ، ٹیتھر 0.05 فیصد کی معمولی کمزوری کے ساتھ ٹریڈ کر رہا تھا۔

کیپ مارکیٹ کوئن کے مطابق، کرپٹو کرنسی کی عالمی مارکیٹ کیپ نے ٹریڈنگ کے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4.24 فیصد اضافہ درج کیا ہے۔ اس وقت کرپٹو کرنسی کی عالمی مارکیٹ کیپ بڑھ کر 2.70 لاکھ کروڑ ڈالر یعنی تقریباً 224.90 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے۔عالمی مارکیٹ کیپ میں اضافے کے ساتھ ساتھ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرپٹو کرنسیوں کے لین دین میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ اس مدت کے دوران، کل 8,220 کروڑ ڈالر یعنی 6.85 لاکھ کروڑ روپے کی کرپٹو کرنسی کے لین دین ہوئے ، جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 40.22 فیصد زیادہ ہے۔ اگر ہم دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی بات کریں تو قیمت میں اضافے کے ساتھ ٹریڈنگ کے آخری 24 گھنٹوں کے دوران اس ورچوئل کرنسی کی کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں پوزیشن بھی 0.09 فیصد مضبوط ہوئی ہے جس کی وجہ سے اس کا مارکیٹ شیئر 52.82 فیصد تک بڑھ گیا ہے۔

 

You Might Also Like

گلوبل مارکیٹ سے مثبت اشارے، ایشیائی بازاروں میں بھی تیزی کا رجحان
شروعاتی کاروبار میں شیئر مارکیٹ میں اضافہ ، سینسیکس اور نفٹی نے مضبوطی کا نیا ریکارڈ
باغبانی کی پیداوار کا تخمینہ 355.25 ملین ٹن ہونے کا امکان
ماروتی سوزوکی نے 42 سال میں گھریلو بازار میں 3 کروڑ کاریں فروخت کیں، آلٹو سب سے مقبول ماڈل
گلوبل مارکیٹ سے کمزوری کے رجحانات، ایشیائی بازاروں پر بھی دباو

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سیما حیدر ویڈیو: سیما حیدر کی مارپیٹ والی ویڈیو وائرل، پاکستانی میڈیا پر افواہ کو الزام
Next Article ملک میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد فروری میں بڑھ کر 119.7 کروڑ ہو گئی، جو کہ 0.38 فیصد زیادہ ہے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?