• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > اپنی دادی کی موت کی وجہ سے آئی پی ایل 2024 سے دستبردار ہو ئے ہیری بروک
Sports

اپنی دادی کی موت کی وجہ سے آئی پی ایل 2024 سے دستبردار ہو ئے ہیری بروک

CliQ INDIA
Last updated: March 14, 2024 3:03 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

اپنی دادی کی موت کی وجہ سے آئی پی ایل 2024 سے دستبردار ہو ئے ہیری بروک

نئی دہلی، 14 مارچ ۔ انگلینڈ کے بلے باز ہیری بروک نے آئی پی ایل 2024 سے اپنا نام واپس لے لیا ہے کیونکہ ان کی دادی کا فروری میں انتقال ہو گیا تھا اور وہ اپنے خاندان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔

بروک نے بدھ کو ایک سرکاری بیان میں کہا، ’’میں نے آنے والے آئی پی ایل میں نہیں کھیلنے کا بہت مشکل فیصلہ لیا ہے۔ میں دہلی کیپٹلس کی طرف سے منتخب ہونے پر بہت پرجوش تھا اور سب کے ساتھ شامل ہونے کا منتظر تھا۔ حالانکہ مجھے نہیں لگتا کہ مجھے اس فیصلے کے پیچھے اپنی ذاتی وجوہات بتانے کی ضرورت ہے، میں جانتا ہوں کہ بہت سے لوگ اس کی وجہ پوچھیں گے کہ ایسا کیوں ہے۔ اس لیے میں اسے شیئر کرنا چاہتا ہوں۔‘‘

انہوں نے کہا، ’’میں نے گزشتہ ماہ اپنی دادی کو کھو دیا – وہ میرے لیے ایک چٹان تھیں اور میں نے اپنے بچپن کا ایک بڑا حصہ ان کے گھر میں گزارا۔ زندگی کے تئیں میرا نظریہ اور کرکٹ سے محبت کے بارے میں ان کے اور میرے آنجہانی دادا نے تشکیل دیا تھا۔ جب گھر پر ہوتا تو وہاں ہوتا شاید ہی کوئی دن ایسا گیا ہو جس میں انہیں دیکھنا شامل نہ ہو۔ یہ مجھے بہت خوشی دیتا ہے کہ وہ مجھے انگلینڈ کے لیے کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھ پائیں۔ مجھے فخر ہے کہ وہ ان کچھ ایوارڈز کو جمع کر سکیں جو میں نے گزشتہ کچھ سالوں میں جیتے ہیں۔‘‘

بروک یو اے ای میں پری ٹور ٹریننگ کیمپ کا حصہ بننے کے بعد جنوری سے مارچ تک ہندوستان میں انگلینڈ کی حالیہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے بھی دستبردار ہو گئے تھے۔ انہوں نے یو اے ای میں ٹیم چھوڑ دی اور پہلے میچ کے لیے حیدرآباد نہیں گئے۔

25 سالہ بروک نے 2023 کے سیزن میں اپنا آئی پی ایل ڈیبیو کیا تھا جب سن رائزرز حیدرآباد نے انہیں 2022 میں پاکستان میں ٹی 20 ای میں دکھائے گئےپاور- ہیٹنگ کی بنیاد پر 13.25 کروڑ روپے (تقریباً 1.6 ملین امریکی ڈالر) میں خریدا تھا۔ اپنے پہلے آئی پی ایل سیزن میں، حالانکہ بروک نے 11 میچوں میں 123.37 کی اسٹرائیک ریٹ سے صرف 190 رن بنائے۔ ان میں سے ایک اننگز کے کے آر کے خلاف 55 گیندوں پر ناقابل شکست 100 رن تھی۔

 

You Might Also Like

یورو 2024 کوالیفائر : پرتگال نے بوسنیا اور ہرزیگووینا کو 0-5 سے ہرایا
نیوزی لینڈ کی ٹیم 22 اکتوبر کو ہونے والے میچ کے لیے جمعرات کو دھرم شالہ پہنچے گی
بھارت بمقابلہ زمبابوے سپر 8 مقابلہ: ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا براہ راست مقابلہ کب اور کہاں دیکھیں
آئی ایس ایل: بنگلورو ایف سی کے خلاف گھریلو میچ میں مضبوط واپسی کے لیے تیار اڈیشہ
KKR بمقابلہ LSG سپر اوور تھرلر: کولکتا نائٹ رائیڈرز نے ڈرامائی آخری گیند کی فتح کو مکمل کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article رام مندر کی زیارت کے لیے ہدایات: ایک بے درد اور خاص تجربہ یقینی بنانا (عنوان)
Next Article مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں دوبارہ ڈیبیو کر رہا ہوں: رشبھ پنت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?