• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > یورو 2024 کوالیفائر : پرتگال نے بوسنیا اور ہرزیگووینا کو 0-5 سے ہرایا
Sports

یورو 2024 کوالیفائر : پرتگال نے بوسنیا اور ہرزیگووینا کو 0-5 سے ہرایا

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 12:51 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

یورو 2024 کوالیفائر : پرتگال نے بوسنیا اور ہرزیگووینا کو 0-5 سے ہرایا

ساراجیوو، 17 اکتوبر (ہ س)۔ پرتگال نے پیر کو یو ای ایف اے یورو 2024 کوالیفائر کے گروپ جے میں بوسنیا اور ہرزیگووینا (بی آئی ایچ) کو 0-5 سے شکست دی۔ پرتگال کی جانب سے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے دو، برونو فرنینڈس، جواو کینسلو اور جواو فیلکس نے ایک ایک گول کیا۔

پرتگال نے میچ میں مضبوط آغاز کیا اور کرسٹیانو رونالڈو نے میچ کے پانچویں منٹ میں پنالٹی پر گول کر کے اپنی ٹیم کو 0-1 کی برتری دلا دی۔ میچ کے 20ویں منٹ میں رونالڈو نے میچ کا اپنا دوسرا گول کر کے پرتگال کی برتری کو 0-2 کر دیا۔

اس کے بعد میچ کے 25ویں منٹ میں برونو فرنینڈس نے ایک اور گول کر کے اپنی ٹیم کی برتری 0-3 کر دی۔ اس گول کے سات منٹ بعد جواو کینسلو نے گول کر کے پرتگال کی برتری کو 0-4 کر دیا۔ ہاف ٹائم سے چار منٹ قبل جواو فیلکس نے میچ کے 41ویں منٹ میں گول کر کے برتری کو 0-5 کر دیا۔ پرتگالی ٹیم ہاف ٹائم میں 0-5 سے آگے تھی۔

ہاف ٹائم کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان شاندار فٹ بال دیکھنے میں آیا تاہم دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں اور پرتگال نے میچ 0-5 سے جیت لیا۔ پرتگال اب آٹھ جیت کے ساتھ گروپ میں سرفہرست ہے، جب کہ بی آئی ایچ پانچویں نمبر پر آ گیا، جس سے اس نے جرمنی میں اگلے موسم گرما کے ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کرنے کا موقع گنوا دیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

جیوتی سریکھا وینم نے تاریخ رقم کی، عالمی کپ فائنل میں کانسے کا تمغہ جیتا
یوئیفاویمنز یورو 2025: سوئٹزرلینڈ پہلی بار کوارٹر فائنل میں، ناروے نے آئس لینڈ کو 4-3 سے شکست دی
بی جے پی اور کانگریس کے قد آور لیڈر دھرم شالہ میں ایک ساتھ میچ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں
بین ڈوارشوئس نے اپنی بی بی ایل کامیابی کا سہرا بھارت دورے کے تجربے کو دیا
ایس آر ایچ بمقابلہ پی بی کے ایس آئی پی ایل 2026 کا میچ حیدرآباد میں رن فیسٹ کے لیے تیار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پنجاب پولیس نے کانگریس کے سابق ایم ایل اے کلبیر سنگھ زیرا کو کیا گرفتار
Next Article گلوبل مارکیٹ سے مضبوطی کے آثار، ایشیائی بازاروں میں بھی تیزی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?