• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > سونی پت: کالا جٹھیڑی کو دہلی کی عدالت سے حراستی پیرول مل گیا
Crime

سونی پت: کالا جٹھیڑی کو دہلی کی عدالت سے حراستی پیرول مل گیا

CliQ INDIA
Last updated: March 5, 2024 12:21 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

۔دہلی، پنجاب، ہریانہ، راجستھان میں 30 سے زیادہ کیس درج

۔سونی پت میں گریہ پرویش کے لیے 6 گھنٹے کی حراستی پیرول بھی دی گئی

سونی پت، ۔ دہلی کی دوارکا عدالت نے گینگسٹر سندیپ عرف کالا جٹھیڑی کو شادی کرنے کے لیے حراستی پیرول دے دیا ہے۔ جٹھیڑی 12 مارچ کو جیل سے باہر آکر دہلی میں شادی کرے گا۔ اس کے ساتھ، اسے 13 مارچ کو سونی پت میں اپنے گریہ پرویش کے لئے 6 گھنٹے کی حراستی پیرول دی گئی ہے۔ کالا جٹھیڑی اس وقت دہلی کی تہاڑ جیل میں قید ہے ۔ دہلی، پنجاب، ہریانہ، راجستھان میں اس پر 30 سے زیادہ کیس درج ہیں۔

سندیپ عرج جٹھیڑی پر قتل، جبراً وصولی ، قتل کی کوشش جیسے مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے۔ اسے پولیس نے 30 جولائی 2021 کو سہارنپور، اتر پردیش سے گرفتار کیا تھا۔ دہلی پولیس نے مہاراشٹرا کنٹرول آف آرگنائزڈ کرائم ایکٹ (مکوکا) نافذ کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ راجستھان کی لیڈی ڈان کے نام سے مشہور انورادھا چودھری کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔ کالا جٹھیڑی کو اسپیشل سیل نے سہارنپور، یوپی سے گرفتار کیا تھا۔ کالا جٹھیڑی کو لارنس بشنوئی کا خاص تصور کیا جاتا ہے۔ وہ ہریانہ کے سونی پت ضلع کے گاوں جٹھیڑ ی کا رہنے والا ہے۔ اس کی گرفتاری سے قبل، پولیس نے سندیپ عرف کالا جٹھیڑی پر 7 لاکھ روپے کا انعام رکھا تھا، جو طویل عرصے سے جرائم کی دنیا سے وابستہ تھا۔ دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کے علاوہ کئی ریاستوں کی پولیس اس کی تلاش میں تھی۔

فراری کے دوران اس نے ہی لارنس گینگ کو سنبھال رکھا تھا۔ دہلی سمیت 4 ریاستوں میں اس گینگ کا دبدبہ ہے۔ لارنس بشنوئی اس وقت سرخیوں میں آیا جب 2018 میں اس نے بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دی۔ فرید آباد پولیس نے لارنس گینگ کے شوٹروں کو گرفتار کیا تھا، جو ممبئی میں سلمان کے گھر کی ریکی کرکے آئے تھے۔

ہریانہ کے سونی پت، جھجھر، روہتک اور دہلی میں کالا جٹھیڑی گینگ سب سے زیادہ سرگرم ہے۔ لارنس اور کالا جٹھیڑی کی ملاقات جیل میں ہی ہوئی۔ لارنس گینگ پر ہی پنجاب میں گلوکار سدھو موسوالا، راجپوت کرنی سینا کے صدر سکھدیو سنگھ گوگامیڈی اور راجستھان میں راجو ٹھیہٹ کے قتل کا الزام ہے۔

 

You Might Also Like

سونی پت: بیٹے کی پٹائی سے ماں کی موت، ملزم گرفتار
نابالغ نے نوجوان کو چاقو مار کر قتل کر دیا | BulletsIn
بہن پر تھی دوست کی گندی نظر، پہلے نشہ کرایاپھر بیلٹ سے گلا دبا کرلے لی جان | BulletsIn
باندہ میں شرمناک واقعہ – بزرگ جوڑے کی پٹائی کرنے والے دونوں ملزم گرفتار
براہنگر فائرنگ کا معاملہ حل، بیوی سمیت چار گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اتار چڑھاو کے درمیان بند ہوابازار، نفٹی نے مضبوطی کا نیا ریکارڈ بنایا
Next Article فلم ‘لاپتہ لیڈیز’ نے تین دنوں میں دنیا بھر میں 6.36 کروڑ کمائے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?