• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > براہنگر فائرنگ کا معاملہ حل، بیوی سمیت چار گرفتار
Crime

براہنگر فائرنگ کا معاملہ حل، بیوی سمیت چار گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: November 24, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

کولکاتہ، 23 نومبر (ہ س)۔

پولیس نے شمالی 24 پرگنہ ضلع کے برہا نگر تھانہ علاقے کے تحت رابندر نگر میں بدھ کی صبح تقریباً 6:30 بجے پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کو صرف 48 گھنٹوں کے اندر کامیابی سے حل کر لیا۔ وکاش مجمدار جو کچرے کو ٹھکانے لگانے کے لیے نکلے تھے، انہیں نامعلوم افراد نے گولی مار دی، جس کے نتیجے میں وہ معمولی زخمی ہوگئے۔

واقعے کے بعد پولیس نے مختلف زاویوں سے تفتیش شروع کردی۔ تکنیکی شواہد اور مقامی پوچھ گچھ کی بنیاد پر، پولیس نے مٹیابروج علاقے سے دو شوٹروں سمیت چار افراد کو گرفتار کیا۔

پولیس کے مطابق ریکھا مجمدار اور پردیپ ڈی کے درمیان ناجائز تعلقات اس واقعہ کی بنیادی وجہ ہے۔تمام ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں پولیس نے اسلحہ اور دیگر شواہد برآمد کرنے کے لیے پولیس ریمانڈ (پی سی) کی استدعا کی۔برہانگر پولس تھانہ اس معاملے میں مزید تفتیش میں مصروف ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

نوادہ میں 48 لیٹر کین بیئر کے ساتھ دوا سمگلر گرفتار | BulletsIn
قتل کیس میں مطلوب دو ملزم گرفتار
محکمہ ایکسائزاورپولیس کا چھاپہ، تین شراب اسمگلرگرفتار، سات لاکھ مالیت کی انگلش شراب برآمد
منشیات کی اسمگلنگ معاملے میں ای ڈی نے ممبئی میں سات مقامات پر چھاپے مارے
رقم کے لین دین میں نوجوان کا قتل، ملزم نے کیا سرینڈر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیراعظم مودی کی جنوبی افریقہ کے صدر سے ملاقات، گلوبل ساؤتھ کی آواز اٹھانے پر اتفاق
Next Article اگلے ہفتے تین نئے آئی پی اوز کی لانچنگ، تین شیئروں کی ہوگی لسٹنگ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?