• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > حیدرآباد کے خلاف جیت درج کرکے کپتان چھیتری کے 150ویں میچ کا جشن منانا چاہے گی بنگلورو ایف سی
Sports

حیدرآباد کے خلاف جیت درج کرکے کپتان چھیتری کے 150ویں میچ کا جشن منانا چاہے گی بنگلورو ایف سی

CliQ INDIA
Last updated: February 24, 2024 6:05 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

حیدرآباد کے خلاف جیت درج کرکے کپتان چھیتری کے 150ویں میچ کا جشن منانا چاہے گی بنگلورو ایف سی

بنگلورو، 24 فروری ۔ بنگلورو ایف سی آج شام اپنے گھریلو میدان شری کانتاراوا اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) 24-2023 کے ڈبل ہیڈر ڈے کے دوسرے میچ میں حیدرآباد ایف سی سے مقابلہ کرے گی۔ ہوم ٹیم کے کپتان سنیل چھیتری کے لیے یہ ایک یادگار میچ ہوگا، کیونکہ تجربہ کار فارورڈ اپنا 150 واں آئی ایس ایل میچ کھیل رہے ہیں۔ ممبئی سٹی ایف سی کے خلاف اپنے پچھلے مقابلے میں 0-2 سے شکست کھانے کے بعد چھتری بلیوز کے لیے اپنے خاص دن پر اچھی خبر چاہیں گے۔

حالانکہ بنگلورو ایف سی ٹیبل میں 10 ویں نمبر پر ہے اور ان کے لیے چھٹی پوزیشن کی جنگ کھلی ہے کیونکہ بہت سی ٹیمیں پلے آف میں کوالیفکیشن کے لیے مقابلے میں ہیں۔ بلیوز اب کسی غلطی کا متحمل نہیں ہو سکتا، خاص طور پر یہ گھریلو مقابلہ ہے۔ حیدرآباد ایف سی کے لیے اس سیزن میں کچھ بھی ٹھیک نہیں رہا ہے۔

حالانکہ ہیڈ کوچ تھانگ بوئی سنگٹو بار بار سیزن کے دوسرے ہاف میں ناتجربہ کار نوجوانوں کی ٹیم کو میدان میں اتار رہے ہیں اور وہ چاہیں گے کہ ان کے کھلاڑی قابل ہوں اور لیگ کے آخری مراحل میں کچھ امید افزا نتائج حاصل کریں جو ٹیم کے مستقبل کے لیے امید کی کرن بیدار کر سکیں۔

بنگلورو ایف سی کے اسسٹنٹ کوچ رینیڈی سنگھ نے جمعہ کو پری میچ پریس کانفرنس میں کہا، ’’ہم نے اچھی تیاری کی ہے۔ ممبئی سٹی ایف سی کے خلاف میچ ہمارے لیے ایک جھٹکا تھا۔ اگرچہ ہم 0-2 سے ہار گئے لیکن ہم نے کچھ اچھے مواقع پیدا کیے جن میں سے دو پوسٹ پر بھی لگے۔ ہم کمپیکٹ رہنا چاہتے ہیں۔‘‘

حیدرآباد ایف سی کے ہیڈ کوچ تھانگبوئی سنگٹو نے میچ کی قبل شام کہا کہ ’’ہم نے سنیل چھیتری اور بی ایف سی کے دیگر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے خلاف کھیلا ہے۔ ان کے پاس مضبوط سینٹر بیک ہیں۔ بنگلورو ایک فائٹر ٹیم ہے اور یہ میچ مسابقتی ہوگا۔‘‘

آپ کو بتاتے چلیں کہ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک کل 9 میچز کھیلے گئے ہیں، جن میں بنگلورو ایف سی نے 1 اور حیدرآباد ایف سی نے 4 جیتے ہیں، اور 4 میچ ڈرا ہوئے ہیں۔

 

You Might Also Like

انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، فرحان یوسف کپتان مقرر
سونی پکچرز نیٹ ورکس انڈیا نے آئی ایس پی ایل کے افتتاحی سیزن کے لیے میڈیا کے حقوق حاصل کر لیے ہیں۔
پاکستانی بلے باز سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں بنایا منفرد ریکارڈ
آئی سی سی ویمنز ٹی- 20 ورلڈ کپ 2024: بنگلہ دیش اور سری لنکا نے جیت درج کی | BulletsIn
ورلڈ کپ کوالیفائر:افغانستان سے کھیلنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوئی بھارتی ٹیم

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اداکار وکرانت میسی نے اپنے بیٹے کا چہرہ دکھایا، نام کا بھی کیا انکشاف
Next Article چین میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 15 افراد ہلاک، 44 زخمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?