• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > راجکوٹ ٹیسٹ: بھارت نے دوسری اننگز 430 رنز پر ڈیکلیئر کر دی، یشسوی کی ڈبل سنچری، انگلینڈ کو 557 رنوں کا ہدف
Sports

راجکوٹ ٹیسٹ: بھارت نے دوسری اننگز 430 رنز پر ڈیکلیئر کر دی، یشسوی کی ڈبل سنچری، انگلینڈ کو 557 رنوں کا ہدف

CliQ INDIA
Last updated: February 19, 2024 1:28 pm
CliQ INDIA
Share
5 Min Read
SHARE

راجکوٹ، 17 فروری ۔

ہندوستانی ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف راجکوٹ میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن 4 وکٹوں پر 430 رنز بنانے کے بعد اپنی دوسری اننگز ڈکلیئر کر دی ہے۔ میچ میں ہندوستانی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 445 رنز بنائے تھے۔ انگلینڈ کی پہلی اننگز 319 رنز پر سمٹ گئی۔ بھارتی ٹیم کو 126 رنز کی برتری حاصل تھی۔ اس طرح دوسری اننگز 430 رنز پر ڈکلیئر کرنے کے بعد بھارتی ٹیم کی مجموعی برتری 556 رنز ہو گئی۔ انگلینڈ کو میچ جیتنے کے لیے 557 رنز کا ہدف ملا ہے۔

یشسوی نے ڈبل سنچری بنائی

دوسری اننگز میں ہندوستانی ٹیم کے نوجوان اوپنر یشسوی جیسوال نے شاندار ڈبل سنچری اسکور کی۔ یشسوی نے 236 گیندوں پر 214 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ انہوں نے اپنی اننگز میں 14 چوکے اور 12 چھکے لگائے۔ یشسوی نے لگاتار دوسرے میچ میں ڈبل سنچری بنائی ہے۔ اس سے قبل یشسوی نے وشاکھاپٹنم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بھی 209 رنز بنائے تھے۔

سرفراز اور گل نے اچھی اننگز کھیلی

یشسوی کے علاوہ اپنا پہلا بین الاقوامی میچ کھیل رہے شبھمن گل اور سرفراز خان نے دوسری اننگز میں بھی اچھی اننگز کھیلی۔ گل نے 151 گیندوں پر 91 رنز بنائے۔ گل اپنی سنچری کے راستے پر تھے لیکن بدقسمتی سے وہ رن آو¿ٹ ہو گئے۔ گل کے علاوہ سرفراز نے 72 گیندوں پر 6 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 68 رن کی ناٹ آو¿ٹ اننگز کھیلی۔ سرفراز نے ڈیبیو ٹیسٹ کی مسلسل دوسری اننگز میں نصف سنچری اسکور کی ہے۔ سرفراز نے پہلی اننگز میں 62 رنز بنائے تھے۔

بھارت نے 430 رنز پر اننگز ڈکلیئر کر دی

ہندوستانی ٹیم نے چوتھے دن اپنی دوسری اننگز 4 وکٹوں پر 430 رنز بنانے کے بعد ڈکلیئر کردی۔ یشسوی نے ناقابل شکست 214 رنز، سرفراز نے ناٹ آو¿ٹ 68 رنز، شبھمن گل نے 91 رنز، کلدیپ یادونے 27 رنز اور کپتان روہت شرما نے 19 رنز بنائے۔ پہلی اننگز میں 126 رنز کی برتری کے بعد میچ میں بھارتی ٹیم کی مجموعی برتری 556 ہوگئی۔ اس طرح انگلینڈ کو میچ جیتنے کے لیے 557 رنز کا ہدف ملا۔ دوسری اننگز میں انگلینڈ کی جانب سے جو روٹ، ٹام ہارٹلے اور ریحان احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 319 رنز بنائے

اس سے قبل اوپنر بین ڈکٹ کی شاندار سنچری اننگز کی بدولت انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 319 رنز بنائے تھے۔ بین ڈکٹ نے 151 گیندوں پر 23 چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 153 رنز کی شاندار سنچری کھیلی۔ ڈکٹ کے علاوہ کپتان بین اسٹوکس نے 41 اور اولی پوپ نے 39 رنز بنائے۔

بھارت کی جانب سے محمد سراج نے 4، کلدیپ یادو اور رویندر جڈیجہ نے 2،2 اور روی چندرن اشون نے 1 وکٹ حاصل کی۔

بھارت نے پہلی اننگز میں 445 رنز بنائے، روہت-جڈیجہ نے سنچریاں بنائیں

ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرنے والی بھارتی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں کپتان روہت شرما کی 131 رنز اور رویندرا جڈیجہ کی 112 رنز کی شاندار سنچریوں کی بدولت 445 رنز بنائے۔ روہت اور جڈیجہ کے علاوہ سرفراز خان نے اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلتے ہوئے شاندار نصف سنچری کے ساتھ 62 رنز بنائے۔ ڈیبیو کرنے والے کھلاڑی دھرو جوریل نے بھی 46 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ نچلے آرڈر میں روی چندرن اشون نے 37 رنز کی اہم شراکت کی اور جسپریت بمراہ نے 26 رنز کی اہم شراکت کی۔

انگلینڈ کی جانب سے مارک ووڈ نے 4، ریحان احمد نے 2، جیمز اینڈرسن، ٹام ہارٹلی اور جو روٹ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

 

You Might Also Like

ایلسٹر کک نے پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
روہت شرما کے ساتھ ایوش مہاترے کا خوابوں کا دن: بھارتی کرکٹ میں الہام اور رہنمائی کی طاقت عیاں
فرنچ اوپن 2024: الکاراز نے فائنل میں سینر کو پانچ سیٹ کے سنسنی خیز مقابلے میں شکست دی۔
انیسہ محمد، شکیرا سیلمان، کشونا اور کشیا نائٹ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
ہاکی: ہندوستانی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم کی جیت ، شوٹ آؤٹ میں یوروگوئے کو 3-1 سے شکست دی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بنڈس لیگا: دفاعی چیمپئن بائرن میونخ کی مسلسل دوسری شکست، بوچم کو 3-2 سے شکست
Next Article وزیر اعظم مودی آج اتر پردیش میں 10 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کے 14 ہزار پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?