• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > وزارت کھیل نے 3 جوڈوکا، نشانہ باز ایلاوینل کی غیر ملکی مقابلوں میں شرکت کی تجاویز کو منظوری دی
Sports

وزارت کھیل نے 3 جوڈوکا، نشانہ باز ایلاوینل کی غیر ملکی مقابلوں میں شرکت کی تجاویز کو منظوری دی

CliQ INDIA
Last updated: February 10, 2024 12:51 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 9 فروری ۔ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت (ایم وائی اے ایس) مشن اولمپک سیل (ایم او سی ) نے جمعہ کو جوڈوکا ہمانشی ٹوکس، شردھا چوپاڑے اور اسمیتا ڈے کی کئی مقابلوں میں حصہ لینے کی تجاویز کو منظوری دی۔

جونیئر ایشین چیمپئن شپ کی گولڈ میڈلسٹ ہمانشی اور جونیئر اوشیانا چیمپئن شپ کی گولڈ میڈلسٹ شردھا بالترتیب پیرس میں فرانس کا گرینڈ سلیم، باکو میں آذربائیجان کا گرینڈ سلیم جیتا، تاشقند میں ازبکستان گرینڈ سلیم اور لنز میں آسٹریا گراں پری میں حصہ لیں گی۔

دوسری جانب جونیئر ایشین کپ چمپئن اسمیتا فرانس گرینڈ سلیم کے لیے پیرس میں جوڑی کے ساتھ شامل ہوں گی۔

وزارت کے بیان میں کہا گیا ہے ”ایم وائی اے ایس، اپنی ٹارگٹ اولمپک پوڈیم اسکیم (ٹاپس) کے تحت، ان تمام مقابلوں اور تربیتی اوقات کے لیے ان کا ہوائی کرایہ، بورڈنگ/رہائش، انشورنس اور مقامی نقل و حمل کے اخراجات کو پورا کرے گا“۔

ایم او سی نے رینکنگ پوائنٹس اونلی (آر پی او) زمرے کے تحت اسپین میں آئندہ آئی ایس ایس ایف ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے رائفل شوٹر ایلاوینل ولاریون کی درخواست کو بھی منظور کر لیا ہے۔

وزارت نے کہا، ”ایلاوینیل کے اخراجات بشمول ہوائی جہاز، داخلہ فیس، ٹریننگ فیس، مقامی نقل و حمل کے اخراجات، ویزا اور انشورنس فیسیں ٹاپس فنڈنگ کے تحت شامل ہوں گی۔“

 

You Might Also Like

مچل مارش کا سنچری لکھنؤ سپر جائنٹس کو آر سی بی کے خلاف رومانوی آئی پی ایل 2026 کے میچ میں کامیابی دلata ہے
بی سی سی آئی نے قومی سلیکٹر کے عہدے کا اشتہار جاری کیا، سلیل انکولہ موجودہ سلیکشن کمیٹی سے باہر ہو سکتے ہیں۔
یوزویندر چاہل نے بیٹنگ کھولنے کی درخواست کی، پریتی زنٹا کا مزاحیہ جواب آئی پی ایل 2026 میں توجہ کا مرکز بن گیا
افریقی کھیل: جنوبی افریقہ، زمبابوے کے میچوں کو نہیں ملا ٹی- 20 انٹرنیشنل کا درجہ
آئی ایس ایل 24-2023 : پلے آف ریس کے لیے جدوجہد میں اضافہ، ایک مقام کے لیے چھ دعویدار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پریتی زنٹا کا انکشاف، میک اپ کر کے سیٹ پر پہنچنے کے بعد ڈائریکٹر نے دھلوادیا تھاچہرہ
Next Article اتراکھنڈ: ہلدوانی تشدد میں اب تک پانچ افراد کی موت ، کرفیو جاری، انٹرنیٹ معطل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?