• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > مدھیہ پردیش-راجستھان کے وزرائے اعلیٰ کی پریس کانفرنس ،ای آر سی پی آج شام تک حل ہو سکتا ہے
Regional

مدھیہ پردیش-راجستھان کے وزرائے اعلیٰ کی پریس کانفرنس ،ای آر سی پی آج شام تک حل ہو سکتا ہے

CliQ INDIA
Last updated: January 29, 2024 2:37 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

جے پور ، 28 جنوری (ہ س)۔

مشرقی راجستھان کینال پروجیکٹ ’ای آر سی پی‘ میں پانی کی تقسیم کے سلسلے میں آج شام تک راجستھان اور مدھیہ پردیش کے درمیان کوئی حل نکل سکا ہے۔ مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی ڈاکٹر موہن یادو اتوار کو جے پور پہنچے اور راجستھان کے وزیر اعلی بھجن لال شرما سے ملاقات کی۔ میٹنگ کے بعد، دونوں وزرائے اعلیٰ نے اتوار کو ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی اورای آر سی پی پر کام کو آگے بڑھانے کے بارے میں بات کی۔ دونوں ریاستیں پانی کی تقسیم کے تنازع کو حل کرنے کے لیے تیار ہیں۔ دونوں وزرائے اعلیٰ آج دہلی پہنچیں گے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ شام تک دونوں ریاستوں کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو جائیں گے۔میٹنگ کے بعد مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے صحافیوں کو بتایا کہ اٹل بہاری واجپئی کا دریا کو جوڑنے کا خواب تھا۔ ہمیں شام تک کسی معاہدے پر پہنچنا ہے ، اسی لیے وہ یہاں آئے ہیں۔ امید ہے کہ شام کو ایم او یو مکمل ہو جائے گا۔ اس منصوبے سے بڑے پیمانے پر سیاحت کے امکانات پیدا ہوں گے۔راجستھان کے وزیر اعلی بھجن لال شرما نے کہا کہ دریاو¿ں کو جوڑنا اٹل بہاری واجپائی کا خواب تھا ، جسے اب پورا کیا جائے گا۔ مدھیہ پردیش میں کانگریس کی حکومت تھی ، اس نے اس پر سیاست کی۔ راجستھان کی کانگریس حکومت نے ای آر سی پی پر سیاست کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ ای آر سی پی سے 13 اضلاع کو پینے کا پانی ملے گا۔ کچھ اہم باتیں ہیں ، وہ آج شام تک حل ہو جائیں گی۔قابل ذکر ہے کہ مدھیہ پردیش اور راجستھان کے درمیان ڈیم کی تعمیر اور ای آر سی پی کے لیے پانی کی تقسیم کو لے کر تنازعہ ہوا تھا۔ راجستھان حکومت نے دلیل دی کہ ڈیم 2005 میں کیے گئے معاہدے کے مطابق بنایا جا رہا ہے۔ اگر پراجیکٹ کے تحت ڈیم اور بیراج کا ڈوبنے والا علاقہ کسی دوسری ریاست کی حدود میں نہیں آتا ہے تو ایسے معاملات میں ریاست کی رضامندی ضروری نہیں ہے۔ مدھیہ پردیش حکومت نے ای آر سی پی کے لیے این او سی نہیں دیا۔ راجستھان حکومت نے ای آر سی پی کو اپنے خرچ پر مکمل کرنے کا فیصلہ کیا۔ جب ڈیم کی تعمیر شروع ہوئی تو مدھیہ پردیش حکومت نے اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔

راجستھان میں بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد راجستھان کی لائف لائن ای آر سی پی پروجیکٹ کے حوالے سے کوششیں تیز ہو گئی تھیں۔ پچھلے مہینے ہی دہلی میں جل شکتی کی وزارت میں ای آر سی پی کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ ہوئی تھی۔ مرکزی جل شکتی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت کی زیر صدارت میٹنگ میں راجستھان اور مدھیہ پردیش کے عہدیداروں نے حصہ لیا۔ اس دوران دونوں ریاستوں کے درمیان ای آر سی پی کے حوالے سے ایک معاہدہ طے پایا۔

 

You Might Also Like

سرحدی اضلاع پونچھ راجوری میں آگ لگنے سے جنگلات کا بھاری نقصان
جموں۔سرینگر قومی شاہراہ پر بحالی کا کام جاری، مغل روڈ پر آمدرفت معطل
اعظم گڑھ میں اسکول بس کی زد میں آکر ایک بچے کی موت، مشتعل لوگوں نے بس کو آگ لگا دی۔ | BulletsIn
وزیر اعلیٰ منوہر لال نے نوح کے نلہڑ شیو مندر میں پوجا کی۔
آئین کی 75ویں سالگرہ پر نوجوانوں کیلئے خاص پروگرام، راجیو پاٹل کا طلباء کو قومی ذمہ داریوں سے روشناس کرانے پر زور

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہندوستان کے پاس ٹی ۔20 ورلڈ کپ جیتنے کا اچھا موقع ہے: سوربھ گانگولی
Next Article ۔’بگ باس او ٹی ٹی’ فیم منیشا رانی کی طبیعت ہوئی خراب، اسپتال میں داخل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?