• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم مودی نے تروچیراپلی کے شری رنگناتھ سوامی مندر میں پوجا کی
National

وزیر اعظم مودی نے تروچیراپلی کے شری رنگناتھ سوامی مندر میں پوجا کی

CliQ INDIA
Last updated: January 20, 2024 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

تروچیراپلی (تمل ناڈو)، 20 جنوری (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں شری رنگناتھ سوامی مندر میں پوجا کی۔ وزیر اعظم مودی آج سے تمل ناڈو کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ وزیر اعظم اس دوران مختلف اہم مندروں کا دورہ کریں گے۔ ان میں دھنوش کوٹی میں واقع کودنڈ رام سوامی مندر اورشری ارولمیگو رامناتھ سوامی مندر نمایاں ہیں۔

بھارتیہ جنتا پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی شری رنگناتھ سوامی مندر پہنچ کر پوجا کرنے کی تصویر شیئر کی ہے۔ وزیر اعظم سری رنگناتھ سوامی مندر میں کمب رامائنم کے چھندوں کا پاٹھ بھی سنیں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی دوپہر 2 بجے کے قریب رامیشورم پہنچیں گے اور شری ارولمیگو رامناتھا سوامی مندر میں درشن اور پوجا کریں گے۔ وہ مندر میں منعقد ہونے والے ‘شری رامائن پارائن’ پروگرام میں بھی شرکت کریں گے۔ پروگرام میں آٹھ مختلف روایتی منڈلیاںسنسکرت، اودھی، کشمیری، گرومکھی، آسامی، بنگالی، میتھلی اور گجراتی رام کتھاوں (شری رام کی ایودھیا واپسی کی کہانی بیان کرتے ہوئے) سنائیں گے۔ وزیر اعظم شری ارولمیگو رامناتھ سوامی مندر میں بھجن شام میں بھی شرکت کریں گے۔ شام کو مندر کے احاطے میں بھکت گیت گائے جائیں گے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

سی بی آئی نے سابق ایم ایل اے کلدیپ سینگر معاملے میں ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا
جے پی نڈا ہریدوار پہنچے،پھوپھی کی استھیاں گنگا میں وسرجت
سینسیکس 76,000 پر بحال، نفٹی 172 پوائنٹس بڑھا، مارکیٹ میں زبردست تیزی
کنچن جنگا ایکسپریس ٹرین حادثے کی تحقیقات میں سی آر ایس کو کئی سطحوں پر خامیاں ملی ہیں۔ | BulletsIn
کانگریس ہماچل میں لوک سبھا انتخابات کیلئے تیار، جلد ہی امیدواروں کا اعلان کرنے کا دعویٰ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کولکاتا میں کوئلہ یا لکڑی کا چولہا جلانے پر پابندی
Next Article آسٹریلین اوپن : دفاعی چیمپئن سبالینکا، کوکو گاف چوتھے دور میں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?