• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > انا پورنی تنازعہ پر نین تارا نے معافی مانگی، فلم نیٹ فلکس سے ہٹا دی گئی
Entertainment

انا پورنی تنازعہ پر نین تارا نے معافی مانگی، فلم نیٹ فلکس سے ہٹا دی گئی

CliQ INDIA
Last updated: January 19, 2024 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ساو تھ سنے انڈسٹری میں لیڈی سپر اسٹار کے طور پر جانی جانے والی اداکارہ نین تارا نے اپنی فلم ‘اناپورنی’ میں پربھو رام چندر کے بارے میں متنازعہ بیان دیا تھا۔ بنانے والوں کے خلاف اس بنیاد پر شکایت بھی درج کی گئی کہ اس سے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔ بڑھتے ہوئے تنازع کی وجہ سے نیٹ فلکس نے فلم کو ہٹا دیا۔ اس کے بعد نین تارا نے معافی مانگ لی ہے۔

نین تارا نے انسٹاگرام پر معافی مانگی۔ اس بیان میں جئے شری رام بڑے حروف میں لکھا گیا ہے۔ میری فلم ‘اناپورنی’ محض مالی فائدے کے لیے نہیں بنائی گئی، ہم اس فلم کے ذریعے ایک مثبت پیغام دینا چاہتے تھے، لیکن انجانے میں کچھ لوگوں کے جذبات مجروح ہوئے۔ ہم نے نہیں سوچا تھا کہ سینسر بورڈ سے منظوری ملنے کے بعد سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی فلم کواو ٹی ٹی سے ہٹا دیا جائے گا۔ نہ میری ٹیم اور نہ ہی میرا ارادہ لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا تھا۔ نین تارا نے لکھا، میرے دو دہائیوں کے طویل فلمی کیریئر میں میرا مقصد مثبتیت پھیلانا رہا ہے۔

فلم ‘اناپورنی’ 1 دسمبر کو تھیٹروں میں اور پھر او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر 29 دسمبر کو ریلیز ہوئی۔ فلم پر ہندوو¿ں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام لگایا گیا تھا جس کے بعد فلم کو نیٹ فلکس سے ہٹا دیا گیا تھا۔ یہی نہیں فلم کے پروڈیوسرز اور نین تارا کے خلاف بھی شکایت درج کرائی گئی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ٹائیگر فرنچائز میرے سب سے پسندیدہ برانڈز میں سے ایک: سلمان خان
پریتی زنٹا کا بڑا بیان، ‘بالی ووڈ لڑکیوں کے لیے محفوظ نہیں’
باکس آفس پر فلم ‘شیطان’ کی شاندار اوپننگ
پرائم ویڈیو نے گراؤنڈ زیرو کے خصوصی عالمی اسٹریمنگ پریمیئر کا اعلان کیا
اداکار انیل کپور نے ‘ نائک ٹو’ کے حوالے سے دیا بڑا بیان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اے ایف سی ایشین کپ : آسٹریلیا نے شام کو، ازبکستان نے بھارت کو ہرایا
Next Article سمراہا پولیس نے پک اپ پر لدی انگریزی شراب برآمد کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?