• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > مندروں اور گھروں میں لگے بھگوان رام کی تصویر والے جھنڈے جلائے گئے، گاوں والوں میں برہمی
Regional

مندروں اور گھروں میں لگے بھگوان رام کی تصویر والے جھنڈے جلائے گئے، گاوں والوں میں برہمی

CliQ INDIA
Last updated: January 18, 2024 3:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جھابوا، 17 جنوری (ہ س)۔

منگل کی رات ضلع کے مور گاوں میں نامعلوم افراد نے گھروں اور مندروں پر نصب بھگوان رام کی تصویر والے جھنڈے کو جلا دیا۔ بدھ کی صبح جب لوگ گھروں سے باہر نکلے تو جگہ جگہ آدھے جلے ہوئے جھنڈے پڑے ملے۔ اس کے بعد گاوں کے لوگوں نے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج شروع کر دیا۔ ہندو تنظیموں کے کارکن بھی پنچایت بھون پہنچ گئے ہیں اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

ایودھیا میں 22 جنوری کو ہونے والے پران پرتشٹھا کو لیکر ملک اور ریاست کے ساتھ ساتھ مور گاوں میں رام مہوتسو منایا جا رہا ہے۔ اس کے تحت مندروں، پنچایت کی عمارتوں اور گھروں پر بھگوان رام کی تصویر والے جھنڈے لگائے گئے ہیں۔ یہ جھنڈے بدھ کی صبح گاوں میں آدھے جلے ہوئے ملے۔ جس کی وجہ سے گاوں میں غم و غصہ پھیل گیا۔ لوگ پنچایت بھون پہنچے اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج شروع کردیا۔ اطلاع ملنے پر ایس ڈی او پی پولیس عملے کے ساتھ گاوں پہنچے۔ لوگوں کو سمجھایا جارہا ہے اور واقعے کی جانچ شروع کر دی گئی ہے۔

ہندوستھان سماچار//محمد

You Might Also Like

سال 2025 کے آخری مہینوں میں وارانسی میں میٹرو ٹرین چلانے کے لیے دوبارہ سروے
جھارکھنڈ کابینہ کی میٹنگ 15 دسمبر کو
دھمکیاں باقی ہیں محتاط رہنا ہوگا: ڈی جی پی دلباغ سنگھ
جموں کے بشنہ میں ایک خاتون گھر میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی
پولیس نے سمت جندیال قتل کیس کو حل کر لیا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عراق اور شام کے بعد ایران کے پاکستان میں راکٹ حملے
Next Article وزیراعلیٰ دھامی نے مرکزی وزیر کوئلہ سے ملاقات کی ، کول بلاک مختص کرنے کا مطالبہ کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?