• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > دہلی میں ہوائی اور ریل خدمات پر کہرے کا اثر، 120 پروازیں متاثر
National

دہلی میں ہوائی اور ریل خدمات پر کہرے کا اثر، 120 پروازیں متاثر

CliQ INDIA
Last updated: January 17, 2024 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

دہلی میں ہوائی اور ریل خدمات پر کہرے کا اثر، 120 پروازیں متاثر

نئی دہلی، 17 جنوری (ہ س)۔ پورا شمالی ہندوستان سرد لہر کی گرفت میں ہے۔ دہلی-این سی آر کے لوگ شدید سردی کا سامنا کر رہے ہیں۔ قومی دارالحکومت دہلی کے صفدرجنگ میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 5.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ دہلی ہوائی اڈے نے گھنے کہرے کی وجہ سے فلائٹ آپریشن میں تاخیر کی اطلاع دی ہے۔

اس سے گھریلو اور بین الاقوامی آمد و رفت میں تقریباً 120 پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ 21 گھریلو آمد، 16 گھریلو روانگی، 13 بین الاقوامی روانگی اور تین بین الاقوامی آمد سمیت کل 53 پروازیں کہرے اور دیگر آپریشنل وجوہات سے دہلی ایئرپورٹ سے منسوخ کردی گئی ہیں۔

ریلوے حکام کے مطابق کہرے کی وجہ سے دہلی پہنچنے والی 20 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں۔ اس دوران کرتویہ پتھ پر یوم جمہوریہ کی پریڈ کی ریہرسل جاری رہی۔ مرادآباد، اترپردیش میں صبح کے وقت گھنا کہرا چھایا ہوا تھا۔ پنجاب کے امرتسر میں سرد لہر کے درمیان گھنا کہرا چھایا ہوا ہے۔ بصارت کافی کم رہی۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق امرتسر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 5 اور زیادہ سے زیادہ 12 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔

ہندوستانی محکمہ موسمیات نے آج صبح 7 بجے تازہ ترین سیٹلائٹ تصویر جاری کی ہے۔ محکمہ نے کہا کہ آدھی رات کے بعد بہار، مشرقی اتر پردیش، شمالی مدھیہ پردیش اور دہلی میں کہرا کچھ کم رہا۔ حالانکہ پنجاب، ہریانہ، مغربی اتر پردیش اور شمال مغربی راجستھان کے کچھ حصوں میں گھنا کہرا چھایا رہا۔

دہلی میں منگل کی صبح 24 گھنٹے پہلے سردی تھی لیکن دوپہر میں دھوپ نکلنے سے لوگوں کو راحت ملی۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 17.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو موسم کی اوسط سے دو ڈگری کم ہے۔ صبح کے وقت کم سے کم درجہ حرارت 3.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ قومی راجدھانی کے کئی حصوں میں گھنا کہرا چھایا یرہا۔اس سے ریل اور سڑک ٹریفک متاثر ہوئی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ریونت ریڈی آج وزیر اعلیٰ کے عہدے کا لیں گے حلف
جواب: شیخ حسینہ نے ‘بھارت کا بائیکاٹ’ مہم کا خلافتی ساری اور مصالحہ کی حملہ کو مواجہ کیا
200 سے زائد انڈیگو مسافر چنئی-سنگاپور پرواز میں تکنیکی خرابی کے بعد تقریباً پانچ گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئے۔
نئی دہلی علاقے میں آج پرائیویٹ ڈرائیور ان راستوں سے گزرنے سے بچیں، ٹریفک ایڈوائزری جاری
بنگال سے سمندری طوفان ہامون کا خطرہ ٹل گیا، بہت کم اثر ہونے کا امکان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article رنجیت کالرا کو لداخ یونیورسٹی نے یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کا مشیر مقرر کیا
Next Article اے ایف سی ایشین کپ: تھائی لینڈ ناک آوٹ مرحلے میں، سعودی عرب نے عمان کو شکست دی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?