• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > بنڈس لیگا: بائرن میونخ نے جمال موسیالا کے دو گول کی بدولت ہوفین ہیم کو 0-3 سے دی شکست
Sports

بنڈس لیگا: بائرن میونخ نے جمال موسیالا کے دو گول کی بدولت ہوفین ہیم کو 0-3 سے دی شکست

CliQ INDIA
Last updated: January 13, 2024 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بنڈس لیگا: بائرن میونخ نے جمال موسیالا کے دو گول کی بدولت ہوفین ہیم کو 0-3 سے دی شکست

برلن، 13 جنوری (ہ س)۔ پچھلے ایڈیشن کی رنر اپ بائرن میونخ نے 2024 کا آغاز جیت کے ساتھ کیا۔ جمال موسیالا کے دو گولوں کی مدد سے ٹیم نے 10 کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے بنڈس لیگا کے 17ویں راونڈ میں جمعہ کو ہوفین ہیم کو 0-3 سے شکست دی۔

بائرن نے میچ کے آغاز سے ہی گیند پر اپنا قبضہ جمائے رکھا، میچ کے 18ویں منٹ میں لیرائے سانے کے پاس پر جمال موسیالا نے شاندار گول کر کے اپنی ٹیم کو 0-1 سے آگے کر دیا۔ تاہم اس گول کے بعد وقفہ تک دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں۔

وقفے کے بعد بائرن نے وہیں سے شروعات کی جہاں انہوں نے چھوڑا تھااور انہیں لگا کہ انہوں نے برتری دو گنا کر دی ہے، جب 55 ویں منٹ میں ہیری کین نے گول کیا،حالانکہ ان کے گول کو آف سائیڈ قرار دیا گیا۔ میچ کے 70ویں منٹ میں موسیالا نے میچ کا اپنا دوسرا گول کر کے بائرن کو 0-2 سے آگے کر دیا۔

چار منٹ بعد ہوفین ہیم کے لیے حالات بد سے بدتر ہوتے چلے گئے جب گریشا پرومیل کو ان کے دوسرے ناقابل معافی جرم کے لیے باہر بھیج دیا گیا۔ اس کے بعد بائرن نے کوئی رحم نہیں دکھایا اور ہیری کین نے سیزن کا اپنا 22 واں گول کر کے بائرن کو 0-3 سے فتح دلادی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

بابر اعظم کی مسلسل فلاپ کارکردگی کے حوالے سے پاکستانی کوچ کا بیان
آسٹریلین امیچور گولف: اونی ٹاپ 10 میں برقرار، ورون نے فائنل کٹ میں جگہ بنائی۔
آسٹریلیا نے رینشا کو بی بی ایل میں کھیلنے کے لیے کیا ریلیز
رحمان اللہ گرباز کو آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر باضابطہ سرزنش کی گئی
دو سو اسکور کرنے کے بعد ٹیم کا اعتماد بڑھا: ونش بیدی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فوج کی گاڑیوں پر حملے کے بعد پونچھ سیکٹر میں سیکورٹی میں اضافہ
Next Article کنگنا رناوت پراسرار آدمی کے ساتھ نظر آئیں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?