• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > پورا شمالی ہندوستان سردی سے کانپ گیا، دہلی میں پارہ تیزی سے گرا
National

پورا شمالی ہندوستان سردی سے کانپ گیا، دہلی میں پارہ تیزی سے گرا

CliQ INDIA
Last updated: January 12, 2024 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 12 جنوری (ہ س)۔ اس وقت پورا شمالی ہندوستان سردی سے کانپ رہا ہے۔ قومی راجدھانی دہلی-این سی آر میں بھی شدید سردی اور دھند کا قہر ہے۔ اگلے پانچ دنوں تک راحت کا کوئی امکان نہیں ہے۔ یہ اندازہ ہندوستان کے محکمہ موسمیات کا ہے۔

دہلی، ہریانہ، پنجاب، راجستھان سمیت کئی ریاستوں میں شدید سردی کے ساتھ دھند بھی لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کر رہی ہے۔ جمعہ کو گھنے دھند کی وجہ سے ملک کے مختلف حصوں سے دہلی آنے والی 23 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی تھیں۔ دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے علاقے میں دھند کی وجہ سے صبح کے وقت حد نگاہ صفر ہوگئی۔ تاہم منفی حالات کا فلائٹ آپریشن پر کوئی خاص اثر نہیں پڑا۔

ہندوستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق، قومی دارالحکومت دہلی میں جمعہ کو کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 5.4 ڈگری سیلسیس کم ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ کے مطابق 13 اور 15 جنوری کے درمیان پنجاب کے کچھ حصوں اور ہریانہ اور چنڈی گڑھ کے الگ الگ علاقوں میںصبح کچھ گھنٹوں کے لئے گھنے سے بہت گھنی دھند کے حالات برقرار رہنے کا امکان ہے۔ اگلے دو دنوں میں وسطی اور مشرقی ہندوستان کے کئی علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت میں 2-3 ڈگری سیلسیس کی کمی کا امکان ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

وزیراعظم نے گلوبل میری ٹائم انڈیا سمٹ 2023 کا افتتاح کیا
وزیر اعظم مودی نے تریپورہ، میگھالیہ اور منی پور کے یوم تاسیس پر دی مبارکباد
پٹنہ میں نقلی شراب بنانے والی فیکٹری کا انکشاف ، پولیس نے دو اسمگلروں کو کیا گرفتار
یورپی یونین اور ہندوستان نے خلیج گنی میں پہلی مشترکہ بحری مشق کا انعقاد کیا۔
نوکریوں کے معاملے میں سی بی آئی ایف آئی آر پر اگلی سماعت 19 دسمبر کو

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بنگال میں درجہ حرارت میں تین سے چار ڈگری کی کمی، سردی میں اضافہ
Next Article جادون سانچو مانچسٹر یونائیٹڈ سے قرض لے کر دوبارہ بورشیا ڈورٹمنڈ میں شامل ہوئے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?