• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ڈھاکہ کی ہوا کا معیار دنیا میں سب سے خراب، لاہور اور دہلی بھی پیچھے نہیں
International

ڈھاکہ کی ہوا کا معیار دنیا میں سب سے خراب، لاہور اور دہلی بھی پیچھے نہیں

CliQ INDIA
Last updated: January 11, 2024 1:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ڈھاکہ کی ہوا کا معیار دنیا میں سب سے خراب، لاہور اور دہلی بھی پیچھے نہیں

ڈھاکہ، 11 جنوری (ہ س)۔ ڈھاکہ ایک بار پھر دنیا بھر میں خراب ہوا کے معیار والے شہروں کی فہرست میں سرفہرست ہے۔ جمعرات کو صبح 9 بجے اس کا اے کیو آئی اسکور 280 تھا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق ڈھاکہ کی انتہائی خراب ہوا کا معیار لوگوں کی صحت کے لیے سنگین خطرہ کا باعث ہے۔ ڈھاکہ جو طویل عرصے سے فضائی آلودگی کا شکار ہے، سردیوں میں صورت حال زیادہ خراب ہوجاتی ہے اور مانسون میں بہتری آتی ہے۔

ڈھاکہ ٹریبیون کے مطابق ایئر کوالٹی انڈیکس میں ڈھاکہ شہر کی ہوا کا معیار سب سے خراب پایا گیا ہے۔ جبکہ دنیا کے دیگر ممالک میں پاکستان کا لاہور دوسرے، بھارت کا دہلی تیسرے اور کولکاتا چوتھے نمبر پر ہے۔ لاہور کا اے کیو آئی اسکور 234، دہلی کا 224 اور کولکاتا کا 190 پایا گیا ہے۔

جب اے کیو آئی اسکور 101 اور 150 کے درمیان ہوتا ہے تو یہ ہوا کا معیار حساس لوگوں کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔ جبکہ 200-150 کے درمیان یہ ہر قسم کے لوگوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ جبکہ 300-201 کے درمیان ہوا کا معیار بہت خراب ہے، لیکن 301 سے اوپر کا اسکور سب سے خطرناک ہے۔

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق فضائی آلودگی ہر سال دنیا بھر میں تقریباً 70 لاکھ افراد کی جان لے لیتی ہے۔ فضائی آلودگی دل کے دورے، قلبی امراض، پھیپھڑوں کے کینسر اور صحت کے دیگر سنگین مسائل کا باعث بنتی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

سری لنکن صدر کا معیشت کے استحکام پر زور، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے بات چیت کریں گے | BulletsIn
اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس کو 7 اکتوبر کے حملے کا پیشگی علم تھا: دستاویز میں انکشاف | BulletsIn
عراق میں امریکی سفارت خانے پر حملہ، اہلکاروں اور افسران سے تحقیقات
جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد؛ حماس نے 24 اور اسرائیل نے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا
ٹرمپ کا ایران کو انتباہ: جلد سمجھدار بنو جبکہ جوہری بات چیت تھم گئی اور تیل کا بحران گہرا ہوا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article خام تیل 78 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
Next Article جموں و کشمیر سے دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنا انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے ۔ایل جی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?