• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > پنجاب کی صوبائی حکومت نے لاہور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے سابق رہنما عثمان ڈار کے بھائی کی پولیس حراست کو قبول کیا
International

پنجاب کی صوبائی حکومت نے لاہور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے سابق رہنما عثمان ڈار کے بھائی کی پولیس حراست کو قبول کیا

CliQ INDIA
Last updated: January 10, 2024 5:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

اسلام آباد ، 09 جنوری (ہ س)۔

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے منگل کو لاہور ہائی کورٹ کو بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما عثمان ڈار کے بھائی عمر ڈار اس وقت سیالکوٹ پولیس کی حراست میں ہیں۔ عثمان ڈار نے الزام لگایا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ان کے بھائی کو اغوا کر کے غیر قانونی طور پر حراست میں لیا ہے۔ ڈار نے اس حوالے سے لاہور ہائی کورٹ سے انصاف کی درخواست دائر کی تھی۔مقامی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کی سماعت کی۔ اس دوران ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب غلام سرور نیہان صوبائی حکومت کے وکیل کے طور پر پیش ہوئے۔ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ عمر ڈار کو 8 جنوری کو گرفتار کیا گیا تھا۔ وہ تھانہ کینٹ میں سیالکوٹ پولیس کی تحویل میں ہے۔

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف نے 30 دسمبر کو دعویٰ کیا تھا کہ عمر کو لاہور سے اغوا کیا گیا تھا۔ اس کے بعد ہائی کورٹ نے پولیس کو 24 گھنٹے کے اندر اسے بازیاب کرنے کا حکم دیا تھا۔ گزشتہ ہفتے ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس کی رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا تھا جس میں عمر کی گرفتاری یا حراست سے انکار کیا گیا تھا۔ اگلے روز ہائی کورٹ نے پنجاب کے انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور کو مبینہ اغوا کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی روشنی میں تازہ رپورٹ درج کرنے کی ہدایت کی۔

اخبار نے رپورٹ کیا کہ دسمبر میں، ڈار برادران کی والدہ ریحانہ نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف اور پولیس پر ان کے سیالکوٹ کے گھر پر چھاپہ مارنے اور ناروا سلوک کا الزام لگایا تھا۔ آصف اور سیالکوٹ پولیس نے اس کے دعوے کی تردید کی تھی۔ جسٹس علی بکر نجفی نے آج کی سماعت کی۔ اس دوران ریحانہ اور عمر کی بیٹی عدالت میں موجود تھیں۔ عمر کے وکیل ابوذر سلمان نیازی نے اپنا موقف پیش کیا۔پنجاب کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل غلام سرور نہان نے ہائی کورٹ کو بتایا کہ عمر کو دو ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا ہے۔ یہ ایف آئی آر 9 مئی کے پرتشدد فسادات سے متعلق تھی۔ یہ ایف آئی آر سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد درج کی گئی تھی۔

دریں اثنا، ہائی کورٹ نے الیکشن اپیلٹ ٹربیونل کی جانب سے حلقہ این اے 71 ( سیالکوٹ ٹو) سے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف ڈار برادران کی والدہ ریحانہ کی اپیل منظور کرلی۔ ایڈووکیٹ نیازی نے تصدیق کی کہ اب انہیں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

انگلینڈ میں لیورپول ایف سی کی جیت کا جشن منانے والے ہجوم پر کار چڑھ گئی، 50 زخمی | BulletsIn
روسی صدرکی ‘پسندیدہ کار’ برطانیہ میں صرف 28 ہزار ڈالر میں فروخت
یوکرین نے روس پر کیا میزائلوں سے حملہ، روس نے جوابی گولہ باری سومی اور کھارکیو کی
دفاع کی دلیل :حسینہ نے بنگلہ دیش میں بی ڈی آر بغاوت کو مؤثر طریقے سے سنبھالا
فرانس جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا: فرانسیسی صدر میکروں کا دھماکہ خیز اعلان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دہلی کے کملا نگرمارکیٹ میں کپڑے کی دکان میں آتشزدگی
Next Article تلنگانہ کے پرجابھون میں پرجاوانی پروگرام کا انعقاد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?