• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ٹرمپ کو پھر جھٹکا، کولوراڈو کے بعد امریکی ریاست مین نے بھی صدارتی انتخاب کے لیے نااہل قراردیا
International

ٹرمپ کو پھر جھٹکا، کولوراڈو کے بعد امریکی ریاست مین نے بھی صدارتی انتخاب کے لیے نااہل قراردیا

CliQ INDIA
Last updated: December 29, 2023 1:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ٹرمپ کو پھر جھٹکا، کولوراڈو کے بعد امریکی ریاست مین نے بھی صدارتی انتخاب کے لیے نااہل قراردیا

واشنگٹن، 29 دسمبر (ہ س)۔ سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی امیدوں کو ایک بار پھر بڑا دھچکا لگا ہے۔ دوبارہ صدر بننے کی خواہش رکھنے والے ٹرمپ کو لیکر امریکی ریاست مین کے اعلیٰ انتخابی افسر نے فیصلہ دیا ہے کہ وہ 2024 میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے۔

مین ریاست کی سکریٹری آف اسٹیٹ شینا لی بیلوز نے 2021 کیپٹل ہل کے تشدد میں ٹرمپ کے کردار کولیکر یہ فیصلہ دیا ہے۔ بیلوز نے 34 صفحات پر مشتمل فیصلے میں لکھا کہ امریکی آئین ہماری حکومت کی بنیاد پر حملے کو برداشت نہیں کرتا۔ یہ نتیجہ اخذ کرتا ہے کہ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا جھوٹا دعویٰ کر کے بغاوت پر اکسایا اور اپنے حامیوں سے یو ایس کیپیٹل پر مارچ کرنے کا مطالبہ کیا۔ اس فیصلے کے بعد ٹرمپ ریپبلکن پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار بننے کے لیے امریکی ریاست مین میں ہونے والے پرائمری انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے۔

مین دوسری ریاست ہے جس نے ٹرمپ کے انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد کی ہے۔ اس سے قبل ایک اور امریکی ریاست کولوراڈو بھی ایسا حکم دے چکی ہے۔ کولوراڈو کی اعلیٰ ترین عدالت نے 19 دسمبر کو ٹرمپ کو ریاست کے پرائمری ووٹ سے نااہل قرار دے دیا۔ ٹرمپ نے اس فیصلے کے خلاف امریکی سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرتے ہوئے اپنی نااہلی کو غیر جمہوری قرار دیا تھا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ نے کہا۔ عمران خان عدالت کے لاڈلے، جیل میں دی جارہی ہیں شاہی سہولتیں
اسرائیلی وزیردفاع کا ایران میں مشن کو خاموشی سے انجام دینے کا انکشاف
قطر اور سویڈن نے سٹاک ہوم میں سیاسی مشاورت کا تیسرا دور منعقد کیا۔
بیروت ہوائی اڈے کی اسکرینیں ہیک کرکے حزب اللہ اور ایران کےلئے انتباہی پیغام چلا دیا
مطالعہ کا اظہار: انگلینڈ اور ویلز میں شدید تشدد میں کمی کا اہم شاہدہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article خام تیل میں گراوٹ کے باوجود پٹرول – ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہیں
Next Article بنگال میں کورونا سے متاثرہ شخص کی موت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?