• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ نے کہا۔ عمران خان عدالت کے لاڈلے، جیل میں دی جارہی ہیں شاہی سہولتیں
International

پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ نے کہا۔ عمران خان عدالت کے لاڈلے، جیل میں دی جارہی ہیں شاہی سہولتیں

CliQ INDIA
Last updated: November 25, 2023 3:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ نے کہا۔ عمران خان عدالت کے لاڈلے، جیل میں دی جارہی ہیں شاہی سہولتیں

اسلام آباد، 25 نومبر (ہ س)۔ پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے سابق وزیراعظم عمران خان کو عدالت کا لاڈلا قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں جیل میں شاہی سہولیات مل رہی ہیں۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو جو سہولتیں فراہم کی گئی ہیں وہ کسی اور عام قیدی کو نہیں دی گئیں، جیل میں موجود دیگر سابق وزرائے اعظم کو بھی نہیں۔ ایک عام شہری عمران کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔

سرفراز نے کہا کہ یہ اس لیے ہے کہ عمران عدالت کے لاڈلے ہیں۔ سائفر (خفیہ سفارتی کیبل) لیک کیس میں گرفتار ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 71 سالہ چیئرمین راولپنڈی واقع اڈیالہ جیل میں بند ہیں۔ پاکستان کی عدالت نے نیشنل اکاونٹیبلٹی بیورو (این اے بی) کو القادر ٹرسٹ بدعنوانی معاملے میں عمران سے جیل کے اندر اور چار دن پوچھ گچھ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

جمعرات کو اڈیالہ جیل میں جج محمد بشیر نے سماعت کی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے دعوے کے برعکس اعلیٰ تحقیقاتی ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ سفارتی کیبل (سائپر) کو کبھی ڈی کلاسیفائیڈ نہیں کیا گیا۔ عمران پر الزام ہے کہ انہوں نے مارچ 2022 میں جنرل میٹنگ میں اسے پبلک کیا۔ جیل میں بند سابق وزیراعظم عمران کو اسلام آباد کی مقامی عدالت نے جمعہ کو راحت دے دی۔ تیسری اور موجودہ بیوی بشریٰ بی بی کے ساتھ نکاح کو غیر اسلامی کہتے ہوئے دیے گئے چیلنج کو عدالت نے مسترد کر دیا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

چین نے ایران کو فوجی مدد فراہم کرنے کے الزامات کے درمیان امریکہ کو ٹیرف کے خطرات کے بارے میں خبردار کیا ہے
انٹیل کمپنی امریکی حکومت کو 10 فیصد حصص فروخت کرنے کو تیار: صدر ٹرمپ
برازیل میں ایکس پر پابندی، حکم کی خلاف ورزی پر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا | BulletsIn
نامعلوم افراد اسرائیلی فوجی ٹرک سے 20 ہزار گولیاں لوٹ کر فرار
نیپال میں بھی نظر آیا ریمل سائیکلون کا اثر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پہلی جیت کی امید کے ساتھ کیرالہ جائے گی حیدرآباد ایف سی
Next Article کمپنی پری پیڈ بجلی فراہم کرے گی، سرکاری دفاتر پہلے بل ادا کریں گے پھر استعمال کریں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?