• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ممبئی سٹی ایف سی اور موہن باغان سپر جائنٹ کے درمیان ہوگا ہیوی ویٹ مقابلہ
Sports

ممبئی سٹی ایف سی اور موہن باغان سپر جائنٹ کے درمیان ہوگا ہیوی ویٹ مقابلہ

CliQ INDIA
Last updated: December 20, 2023 1:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ممبئی سٹی ایف سی اور موہن باغان سپر جائنٹ کے درمیان ہوگا ہیوی ویٹ مقابلہ

ممبئی، 20 دسمبر (ہ س)۔ موہن باغان سپر جائنٹس ٹیم بدھ کی شام کو اپنے انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) 24-2023 کے میچ کے لیے ممبئی فٹ بال ایرینا (ایم ایف اے) کا سفر کرے گی، جہاں میرینرز کا مقابلہ میزبان ممبئی سٹی ایف سی سے ہوگا۔ یہ میچ آئی ایس ایل کی دو طاقتور ترین ٹیموں کے درمیان ہیوی ویٹ میچ ہوگا۔

میرینرز لیگ میں اب تک ناقابل شکست ہیں، انہوں نے کھیلے گئے سات میچوں میں چھ جیت اور ایک ڈرا سے 19 پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔ ان کے پیچھے اے ایف سی کپ کی مایوسی اور متعدد انجریز کے خدشات کو پس پشت ڈالتے ہوئے، آئی ایس ایل لیگ ونر شیلڈ کے موجودہ فاتح اس سیزن میں مسلسل اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور اپنی صلاحیتوں اور معیار کے ساتھ انصاف کر رہے ہیں۔

آئی لینڈرز کے پاس آٹھ میچوں میں سے 16 پوائنٹس ہیں اور وہ بھی ہارے نہیں ہیں، لیکن ان کا مقصد چار ڈرا اور چار جیت کی تعداد میں ایک اور جیت کا اضافہ کرنا ہوگا۔ پیٹر کریٹکی کی آئی ایس ایل میں شروعات بہت معقول نہیں رہی، چیک کوچ کی نگرانی میں انہوں نے ایف سی گوا اور ایسٹ بنگال ایف سی کے خلاف بغیر گول کے ڈرا کھیلا ہے۔ یہ نتائج آگے ممبئی سٹی کو پریشان کریں گے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 7 میچ کھیلے جا چکے ہیں، جس میں ممبئی نے 5 میں کامیابی حاصل کی ہے، جب کہ موہن باغان نے ایک بھی میچ نہیں جیتا ہے۔ 2 میچ ڈرا ہوئے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

چیمپئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ کا دمدار آغاز، پاکستان کو 60 رن سے شکست | BulletsIn
مردوں کا جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: ہندوستان ہالینڈ کے خلاف کوارٹر فائنل میچ کے لیے تیار ۔
ڈیوس کپ میچز کے لیے آٹھ رکنی ٹیم کا انتخاب، ناگل کی دو سال بعد ٹیم میں واپسی
آئی پی ایل 2024 کی نیلامی میں 333 کرکٹرز، 214 بھارتی اور 119 غیر ملکی کھلاڑی شامل
لان باولز میں واحد غیر ملکی کوچ، ملیشیا کے ریمبل آسام کے لیے لارہے ہیں نئی تبدیلیاں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ترنمول کا دسمبر کے آخر تک انڈیا اتحاد کو سیٹوں کی تقسیم کا الٹی میٹم
Next Article عالمی حمایت سے نئی بلندی پر پہنچا شیئر بازار، سینسیکس اور نفٹی نے بنایا مضبوطی کا نیا ریکارڈ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?