• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > لان باولز میں واحد غیر ملکی کوچ، ملیشیا کے ریمبل آسام کے لیے لارہے ہیں نئی تبدیلیاں
Sports

لان باولز میں واحد غیر ملکی کوچ، ملیشیا کے ریمبل آسام کے لیے لارہے ہیں نئی تبدیلیاں

CliQ INDIA
Last updated: November 7, 2023 2:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

لان باولز میں واحد غیر ملکی کوچ، ملیشیا کے ریمبل آسام کے لیے لارہے ہیں نئی تبدیلیاں

پنجی، 7 نومبر (ہ س)۔ سابق عالمی چمپئن شپ کے کانسے کا تمغہ جیتنے والے ملیشیا کے ریمبل ڈیلن رائس- آکسلے، گوا میں جاری 37ویں قومی کھیلوں میں حصہ لینے والی ٹیموں میں واحد غیر ملکی کوچ ہیں۔ آسام کی لان باولز ایسوسی ایشن نے انہیں صرف ایک ماہ قبل ٹیم کا کوچ مقرر کیا ہے۔ ان کی رہنمائی میں ٹیم اب تک دو گولڈ اور ایک کانسے کا تمغہ جیت چکی ہے۔

گیم کے ساتھ ریمبل کی وابستگی تین دہائیوں سے زیادہ پر محیط ہے۔ انہوں نے پہلے بطور کھلاڑی اور پھر 1997 سے 2013 تک باؤلز ملیشیا کے سکریٹری جنرل کے طور پر خدمات انجام دیں۔ عالمی چیمپئن شپ میں کانسے کا تمغہ اور ایشیا پیسیفک ٹورنامنٹ میں سونے کا تمغہ ان کے پیشہ ورانہ کیریئر کی کامیابیوں کو بیاں کرتا ہے لیکن سکریٹری کے طور پر اپنی 16 سالہ دور میں ملائیشیا کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا۔

گوا میں 37ویں قومی کھیلوں کے لیے آسام کی ٹیم کے ساتھ اپنی وابستگی کے بارے میں، ریمبل نے کہا کہ تھائی لینڈ میں فیڈریشن کے عہدیداروں میں سے ایک (انشومن دتا) سے ملاقات کے بعد وہ گوہاٹی میں ایک پندرہ روزہ تربیتی کیمپ میں شامل ہوں گے۔

ریمبل نے کہا، ’’انشومن ایک ٹورنامنٹ کے لیے ہندوستانی ٹیم کے ساتھ تھائی لینڈ میں تھے اور وہاں ہم نے آسام کی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ابتدائی بات چیت اچھی رہی اور واپسی پر انشومن نے مجھے فون کرکے میرے دور کی تصدیق کی۔‘‘

انہوں نے کہا، ’’اس وقت تک میں نے اپنا ہوم ورک پہلے ہی کر لیا تھا اور گوہاٹی کے سروسجائی اسٹیڈیم میں منعقدہ 17 روزہ کیمپ کے دوران ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی تھی۔ شکر ہے کہ مجھے کیمپ میں کام کرنے کے لیے کھلاڑیوں کا ایک بڑا گروپ ملا۔ ہم صبح چار گھنٹے اور شام کو چار گھنٹے تربیت اور مشق کرتے تھے۔‘‘

ملائیشیا کے کوچ ملک بھر میں دستیاب ٹیلنٹ پول سے خوش ہیں اور انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ اگر انہیں ملازمت کی پیشکش کی جاتی ہے تو وہ ہندوستانی ٹیم کے کل وقتی کوچ کے طور پر واپس آجائیں گے۔

ریمبل کو امید ہے کہ آسام کی ٹیم اب 8 نومبر کو مقابلے کے آخری دن تمغہ جیت لے گی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ دوبارہ قومی ٹیم میں شامل ہوں گے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

پہلی جیت کی امید کے ساتھ کیرالہ جائے گی حیدرآباد ایف سی
ورن چکرورتی نے وجے کی فتح کا جशन منایا جبکہ پرستار دھونی کو سیاست کے چکر میں لے آئے
خواتین جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 2023: ہندوستان نے اپنے پہلے میچ میں کناڈا کو 0-12 سے ہرایا
دیو کے گھوگھلا بیچ پر بیچ سوکر گروپ میچوں سے کھیلو انڈیا بیچ گیمز کا آغاز | BulletsIn
جنوبی افریقہ کے خلاف ملی شکست کے بعد بابر اعظم نے کہا، یہ پوری ٹیم کے لیے مایوس کن

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article چھتیس گڑھ: پہلے مرحلے کی 20 سیٹوں پر ووٹنگ جاری، سکما میں آئی ای ڈی دھماکے میں سی آر پی ایف جوان زخمی
Next Article ہسٹری شیٹر کا گولی مار کر قتل، پولیس بد معاشوں کی تلاش میں مصروف
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?