• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > امریکی سینیٹ کا یوکرین اور اسرائیل کیلئے مزید اربوں ڈالرز کی ہنگامی امداد دینے سے انکار
International

امریکی سینیٹ کا یوکرین اور اسرائیل کیلئے مزید اربوں ڈالرز کی ہنگامی امداد دینے سے انکار

CliQ INDIA
Last updated: December 7, 2023 4:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

واشنگٹن ،07دسمبر (ہ س )۔

یوکرین اور اسرئیل کی جنگوں میں امداد کے لئے امریکہ سب سے آگے رہا ہے لیکن جنگ کے اخراجات کا مزید بڑھتا بوجھ امریکہ کے لئے اٹھانا اب مشکل ہو رہا ہے ۔ اس سلسلے میں امریکی سینیٹ نے بھی مزید دونوں ممالک کی جنگی امداد میں توسیع کی مخالفت شروع ہو گئی ہے ۔

رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ نے یوکرین اور اسرائیل کے لیے مزید اربوں ڈالرز کی ہنگامی امداد دینے سے انکار کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین اور اسرائیل کی امداد کے حق میں 49 اور مخالفت میں 51 ووٹ پڑے جبکہ 100 رکنی ایوان میں بل منظور ہونے کے لیے 60 ووٹ درکار تھے۔رپورٹس کے مطابق سابق صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مند سینیٹر برنی سینڈرز نے بھی بل کی مخالفت میں ووٹ دیا۔

سینیٹر برنی سینڈرز نے اسرائیلی فوجی کارروائی کو غیر انسانی عمل بھی قرار دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 110 ارب ڈالرز کے امدادی بل میں اسرائیلی فوجی کارروائی کے لیے 14 ارب ڈالرز مختص تھے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

کملا ہیرس اور ٹرمپ نے انتخابی مہم کے آخری مرحلے میں پوری طاقت جھونک دی | BulletsIn
وزیر اعظم مودی آج متحدہ عرب امارات میں پہلا ہندو مندر دنیا کو وقف کریں گے
پاکستان میں لاپتہ بلوچ طلبا کے معاملے کی آج ہائی کورٹ میں سماعت، قائم مقام وزیراعظم کاکڑ پیش ہوں گے
سنگاپور کی پارلیمنٹ میں آج  وزیر اعظم نریندر مودی کا استقبال | BulletsIn
اسلامک موومنٹ آف بنگلہ دیش نے تریپورہ میں بنگلہ دیش کے اسسٹنٹ ہائی کمیشن پر حملےکی مذمت کی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گلوبل مارکیٹ سے کمزور رجحانات، ایشیائی بازاروں میں ہمہ گیر فروخت
Next Article میرٹھ : ایس پی ایم ایل اے اتل پردھان اسپتالوں کے خلاف تحریک کو تیز کریں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?