• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > شمالی کوریا کے آمر کم جونگ کی ملک کی خواتین سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی اپیل
International

شمالی کوریا کے آمر کم جونگ کی ملک کی خواتین سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی اپیل

CliQ INDIA
Last updated: December 5, 2023 4:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

شمالی کوریا نے 80-1970 کی دہائی میں تولید پر پابندی لگا دی تھی

سیول، 4 دسمبر (ہ س)۔ شمالی کوریا کے آمر کم جونگ نے ملک کو مضبوط بنانے کے لیے خواتین سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی اپیل کی ہے۔ اس کی وجہ ملک میں شرح پیدائش میں کمی کو دورکرنا ہے۔ کم جونگ کی حکومت خواتین پر زور دے رہی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کریں۔ کم نے یہ اپیل اتوار کو ماوں کے قومی اجلاس کے دوران کی۔

کم نے کہا کہ شرح پیدائش میں کمی کو دورکرنا اور بچوں کی پرورش اور انہیں تعلیم فراہم کرنا ہمارے خاندانی معاملات ہیں۔ ہمیں اپنی ماوں کے ساتھ مل کر ان کو حل کرنا چاہیے۔ جنوبی کوریا کی حکومت کا اندازہ ہے کہ شمالی کوریا کی شرح پیدائش گزشتہ 10 سالوں سے مسلسل گر رہی ہے۔ چوطرفہ پابندی سے گھری اقتصادیات کو بنائے رکھنے کے لیے منظم محنت پرمنحصر ملک کے لیے یہ صورتحال تشویشناک ہے۔ محدود ڈیٹا کی وجہ سے شمالی کوریا کی آبادی کے رجحانات کے بارے میں معلومات حاصل کرنا مشکل ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا میں بہت سے خاندان ایک سے زیادہ بچے پیدا کرنے پر یقین نہیں رکھتے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ بچوں کی دیکھ بھال، اسکول وغیرہ میں اخراجات ہوں گے۔ کئی شمالی کوریا کے متعدد منحرف افراد کا انٹرویو لینے والے اہن کیونگ سو نے کہا کہ پچھلے 20 سالوں میں جنوبی کوریا کے ٹی وی ڈراموں اور فلموں کی بڑی تعداد نے شاید شمالی کوریا میں خواتین کو زیادہ بچے پیدا نہ کرنے کی ترغیب دی۔ شمالی کوریا نے آبادی میں اضافے کو کم کرنے کے لیے 80-1970 کی دہائی میں پیدائش پر قابو پانے کا پروگرام نافذ کیا۔ سیئول میں قائم ہنڈائی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اگست میں اپنی ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ 1990 کی دہائی کے وسط میں قحط میں بڑی تعداد میں لوگوں کی موت کے بعد ملک کی شرح پیدائش میں تیزی سے کمی واقع ہوئی تھی۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

سری لنکن صدر کا معیشت کے استحکام پر زور، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے بات چیت کریں گے | BulletsIn
زیلنسکی نے برسلز میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل روٹے سے ملاقات کی، فضائی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے میں مدد طلب کی | BulletsIn
پاکستان میں مان سون کی تباہی ، ندی اور نالوں میں طغیانی
مصر کو غزہ سے بھاگنے والے باشندوں سے نمٹنے کےلئے مدد کی ضرورت ہے: صدر یورپی یونین
نیپال سپریم کورٹ کے احاطے میں جج کی اہلیہ نے خود سوزی کی کوشش کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عالمی مارکیٹ سے منفی سگنل کے درمیان گفٹ نفٹی نے زبردست چھلانگ لگائی۔
Next Article این آئی اے نے دہشت گردی فنڈنگ معاملے میں جموں و کشمیر میں سات مقامات پر چھاپے مارے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?