• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > تلنگانہ میں ریاستی وزیرکے ٹی آرنے ایگزٹ پول نتائج کومسترد کردیا
Regional

تلنگانہ میں ریاستی وزیرکے ٹی آرنے ایگزٹ پول نتائج کومسترد کردیا

CliQ INDIA
Last updated: December 2, 2023 5:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

یدرآباد، یکم ۔ دسمبر(ہ س)۔

بی آر ایس ورکنگ صدرو ریاستی وزیر کے ٹی آرنے ایگزٹ پول نتائج کوبکواس قراردے کرمستردکردیا۔70سے زائدحلقوں پرکامیابی حاصل کرکے ہیٹ ٹرک حکومت تشکیل دینے کادعویٰ کیا۔ایگزٹ پولس سے مایوس نہ ہونے کا کیڈرکومشورہ دیا۔ ایگزٹ پولس کے بعد تلنگانہ بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کے ٹی آر نے کہا کہ ایگزٹ پولیس حقائق سے کوسوں دور ہیں۔ اس طرح ایگزٹ پولس ماضی میں بھی دیکھےگئے ہیں۔ایگزٹ پولس کو غلط ثابت کرنا ہمارے لئے نئی بات نہیں ہے۔ 3 دسمبر کو ووٹوں کی گنتی ہے جس میں بی آر ایس 70 سے زیادہ حلقوں پرکامیابی حاصل کرے گی۔ پارٹی کیڈر ایگزٹ پولیس نتائج دیکھ کر تشویش میں مبتلا نہ ہو، چند ٹیلی ویژن چیانلس سروے کئے بغیر صرف 200 لوگوں کی رائے حاصل کرنے کااعلان کرکے اس پر کانگریس کی لہر چلنے کا دعویٰ کررہے ہیں۔ ماضی میں پانچ میڈیا اداروں نے سروے کیا تھا جس میں ایک ہی صحیح ثابت ہوا تھا۔ کے ٹی آرنے کہا کہ عوام ابھی پولنگ کی قطاروں میں کھڑے ہوکر حق رائے دہی سے استفادہ کررہے ہیں تبھی ایگزٹ پولس کی اجرائی مضحکہ خیزہے۔ کس منطق کے تحت ایگزٹ پولس نتائج جاری ہوئے سمجھ سے باہرہے اورتعجب بھی ہورہاہے۔ جومیڈیاہاوس ایگزٹ پولس جاری کررہے ہیں اگروہ3دسمبرکوغلط ثابت ہوتے ہیں توکیا عوام سے معذرت خواہی کرینگے۔بی آر ایس کیڈراورعوام کوتجسس کی ضرورت نہیں ہے۔بی آرایس تیسری مرتبہ بھاری اکثریت سے حکومت تشکیل دے رہی ہے۔ بی آرایس کارکنوں نے 90 دن محنت کی ہے۔

پارٹی کیلئے کام کرنے والے قائدین و کارکنوں سے کے ٹی آر نے اظہار تشکر کیا اورکہا کہ ہم توقع کررہے تھے کہ بی آر ایس 88 اسمبلی حلقوں پر کامیابی حاصل کریگی۔ مگر چند وجوہات کے باعث اکثریت میں تھوڑی کمی ہوئی ہے۔70سے زائداسمبلی حلقوں پرپارٹی کامیابی حاصل کرے گی۔

ہندوستھان سماچار/

/عطاءاللہ

You Might Also Like

وزیر اعلیٰ سائے کی شہر میں پہلی آمد پر بی جے پی کارکنوں کی میٹنگ منعقد
ڈرنک اینڈ ڈرائیو مہم میں 18 ڈرائیور پکڑے گئے
سرحدی کشیدگی کے چلتے بھارتی فوج نے جموں و کشمیر کے گریز سیکٹر میں خیریت گشت کا انعقاد کیا | BulletsIn
دہلی میں 90 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا انکشاف، چھ گرفتار
پولیس حراست میں نوجوان کی موت کا معاملہ، مجسٹریل انکوائری کا حکم | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسٹاک مارکیٹ میں زبردست اضافہ، نفٹی نے بنایا اب تک کا تین گنا بلند ریکارڈ
Next Article آئی ایس ایل: حیدرآباد ایف سی جیت کے لیے بے چین، موہن باغان بھی واپسی کرنا چاہے گا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?