• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > سلکیارا ٹنل میں ریسکیو آپریشن آخری مرحلے میں، ڈرون بھی تیار، آج کا دن اہم
National

سلکیارا ٹنل میں ریسکیو آپریشن آخری مرحلے میں، ڈرون بھی تیار، آج کا دن اہم

CliQ INDIA
Last updated: November 24, 2023 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سلکیارا ٹنل میں ریسکیو آپریشن آخری مرحلے میں، ڈرون بھی تیار، آج کا دن اہم

اترکاشی، 24 نومبر (ہ س)۔ سلکیارا ٹنل میں پھنسے 41 مزدوروں کی جان بچانے کا آپریشن اب آخری مرحلے میں ہے۔ توقع ہے کہ اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو جمعہ کو تمام مزدور بحفاظت باہر آجائیں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی اس ریسکیو آپریشن پر ہر لمحہ نظر رکھے ہوئے ہیں۔

اوجر ڈرلنگ مشین کے پلیٹ فارم کے نیچے ہورہی کنکریٹنگ کی وجہ سے کل کام روک دیا گیا تھا۔ اس ریسکیو آپریشن میں ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس بارے میں اسکواڈرن انفرا مائننگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے ایم ڈی اور سی ای او سیریئیک جوزف کا کہنا ہے کہ یہ ڈرون ٹیکنالوجی جدید ترین ہے۔ یہ ڈرون سرنگ کے اندر جا سکتا ہے۔ یہ ان علاقوں میں بھی قابل رسائی ہے جہاں جی پی ایس کام نہیں کرتا ہے۔

اب تک امدادی کارکن سلکیارا سرنگ میں 46.8 میٹر تک سوراخ کر چکے ہیں۔ اب سے کچھ دیر بعد ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع ہونے کی امید ہے۔ آسٹریلیا کے بین الاقوامی سرنگ کے ماہر آرنولڈ ڈکس کا کہنا ہے کہ اب ہم بالکل دروازے پر کھڑے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

حکومت نے مہادیو ایپ سمیت 22 غیر قانونی سٹے بازی ایپ پر پابندی عائد کی
اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی 25 فروری کو طلباء اور سابق طلباء کے لیے میگا کیمپس ریکروٹمنٹ ڈرائیو منعقد کرے گا۔
وزیر اعظم نے کاشی کو 3884 کروڑ روپے کی ترقیاتی اسکیموں کا تحفہ دیا۔ | BulletsIn
دہلی میں کانگریس سی ای سی کی میٹنگ، راجستھان کی غیر متنازعہ سیٹوں پر امیدواروں کے نام تقریباً طے
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ شاہ کے آج جھارکھنڈ اور مغربی بنگال میں چار مقامات پر عوامی جلسے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جھارکھنڈ میں 15 دسمبر سے دھان کی سرکاری خریداری
Next Article انجری کے باعث کیریبین دورے سے باہر ہو ئے انگلش تیز گیندباز جوش ٹنگ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?